05:40 pm
مقبوضہ کشمیر میں عوام کی بڑی تعداد کرفیو توڑ کر باہر نکل آئی، کشمیریوں کے بھارت مخالف نعرے

مقبوضہ کشمیر میں عوام کی بڑی تعداد کرفیو توڑ کر باہر نکل آئی، کشمیریوں کے بھارت مخالف نعرے

05:40 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا آج 15واں روز ہے۔اس دوروان چار ہزار سے زائد کشمیریوں کو گرفتار کیا گیا جہاں تک کہ وادی میں جیلیں ہی کم پڑ گئیں۔حکومتی حراستی مراکز اور قید خانون میں جگہ کم ہونے کی وجہ سے قیدیوں کو کشمیر سے باہر منتقل کیا جا رہا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کئی علاقوں میں مظاہرین کرفیو توڑ کر باہر نکل آئے۔ مظاہرین نے بھارت مخالف نعرے بھی لگائے۔فورسز سے جھڑپوں میں ایک کشمری شہید ہوگیاجب کہ درجنوں زخمی ہو گئے۔مقبوضہ کشمیر کا پوری دنیا سے انٹرنیٹ اور فون کے ذریعے سے رابطہ منقطع ہے
۔جب کہ برطانوی نشریاتی ادارے کا کہنا ہے کہ آنسو گیس کی وجہ سے دم گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔مظاہروں کے دوران ایک اور لڑکے نے گرفتاری سے بچنے کے لیے دریا میں چھلانگ لگا دی۔ جب کہ دوسری جانب مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیرمیں نازی طرز کے حراستی کیمپس بنانے کی منصوبہ بندی کر لی ہے۔مودی سرکار مقبوضہ کشمیر میں ہی مسلمانوں کی اکثریت کم کرنا نہیں چاہتی بلکہ پورے بھارت سے مسلمانوں کا نام ونشان مٹانے کے گھناؤنے منصوبے پر عمل پیرا ہے جس کے لیے مسلمانوں پر مظالم ڈھائے جا رہے ہیں۔ امریکی میڈیا نے اس حوالے سے انکشافات بھی کیے جس میں کہا گیا کہ بھارت میں مسلمانوں کو دبانے کی گھناؤنی سازش کو بے نقاب ہو گئی ہے۔ فاشسٹ نریندر مودی کی حکومت نازی ہٹلر کے ایک اور نظریے کو عملی جامہ پہنانے کی تیاریاں کر رہی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق مودی سرکار نے غیر ملکی مہاجرین کے نام پر مسلمانوں کو حراست میں لینے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔مودی کے فاشسٹ اقدامات سے بھارت میں رہنے والے تمام مسلمان خوف کا شکار ہیں۔ جبکہ ہزاروں افراد کو غیر قانونی تارکین وطن قرار دے کر حراست میں لیا جا چکا ہے۔بھارتی فوج کی زیر حراست افراد میں بھارتی فوج کے سابق مسلمان اہلکار بھی شامل ہیں۔ آسام میں ایک ہی گھر کے کچھ افراد کو بھارتی اور دیگر کو مہاجر قرار دیا جا چکا ہے، اسی طرح اب تک 35 لاکھ مسلمانوں سے بھارتی شہریت چھین لی گئی ہے۔ بھارت میں ستم ظریفی تو یہ ہے کہ اب مسلمان بھی اپنے خاندان سے الگ ہونے کے ڈر سے اپنی زندگیوں کا خود ہی خاتمہ کر رہے ہیں

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

جشن آزادی کی تقریب میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

عمران کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے