05:45 pm
نیب نے حمزہ شہباز کیخلاف چوتھی انکوائری کا آغاز کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک ) قومی احتساب بیورو (نیب) نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کیخلاف چوتھی انکوائری کا آغاز کردیا۔ذرائع نے بتایا کہ نیب نے حمزہ شہباز کو چوہدری شوگر ملز میں شامل تفتیش کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا۔حمزہ شہباز سے چوہدری شوگر ملز میں شیئرز اور سرمایہ کاری سمیت دیگر معاملات سے متعلق پوچھ کچھ کی گئی
۔ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ کے رہنما سے چوہدری شوگر ملز کے ذریعے مبینہ طور پر بیرون ملک منتقل کی گئ رقم سے متعلق سوالات کیے گیے۔ذرائع نے دعویٰ کیا کہ حمزہ شہباز کو چوہدری شوگر ملز سے بھی کروڑوں روپے کی ادائیگیاں ہوئیں۔نیب نے حمزہ شہباز سے پوچھ گچھ کی کہ چوہدری شوگر ملز کی رقم کس اکاؤنٹ میں آتی تھی۔ حمزہ شہباز سے پوچھا گیا کہ انہوں نے الیکشن کمشن کے روبرو چوہدری شوگر ملز کے شئیرز ظاہر کیوں نہیں کیے۔نیب پہلے سے ہی حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر ملز، مبینہ منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری کر رہا ہے۔ذرائع کے مطابق نیب احتساب عدالت میں اپنی انکوائری رپورٹ حمزہ شہباز کی ائندہ پیشی پر جمع کرائے گا۔

تازہ ترین خبریں

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

 ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان 