05:48 pm
گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹوکن ٹیکس ادائیگی کے نظام میں تبدیلی

گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹوکن ٹیکس ادائیگی کے نظام میں تبدیلی

05:48 pm

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ایجنٹ مافیا کو لگام ڈالنے کیلئے حکومت نے پلان تیار کر لیا ہے۔گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹوکن ٹیکس ادائیگی کیلئے آن لائن سسٹم متعارف کروانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔محکمہ ایکسائزحکومت کو 90 روز میں آن لائن سسٹم سے متعلق رپورٹ پیش کرے گا۔واضح رہے اس سے قبل پنجاب میں پراپرٹی ٹیکس کا سسٹم بھی نیشنل بینک کے ذریعے آن لائن ہے، اور اس ہی طرز پر گاڑیوں کی رجسٹریشن اور اور ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی کا نیا نظام بھی متعارف کروایا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق اس نئے نظام کے بعد کار مالکان کو ٹیکس کی ادائیگیوں کیلئے ایکسائز دفاتر میں نہیں جانا پڑے گا اور وہ بغیر کسی پریشانی رقم بینک میں جمع کروا سکیں گے۔دوسری جانب بڑھتی ہوئی مہنگائی سے گاڑیوں کی خریداری میں واضح کمی کے باعث محکمہ ایکسائز کو ریونیو کی مد میں کروڑوں روپے نقصان کا سامنا ہے۔ایکسائز حکام کے مطابق جولائی 2019 ء میں لاہور میں 25 سے 30گاڑیاں رجسٹرڈ ہوئیں جبکہ گزشتہ سال ہر ماہ 200 سے 300 گاڑیاں رجسٹرڈ ہوتی تھیں۔

 
شاسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ایجنٹ مافیا کو لگام ڈالنے کیلئے حکومت نے پلان تیار کر لیا ہے۔گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹوکن ٹیکس ادائیگی کیلئے آن لائن سسٹم متعارف کروانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔محکمہ ایکسائزحکومت کو 90 روز میں آن لائن سسٹم سے متعلق رپورٹ پیش کرے گا۔واضح رہے اس سے قبل پنجاب میں پراپرٹی ٹیکس کا سسٹم بھی نیشنل بینک کے ذریعے آن لائن ہے، اور اس ہی طرز پر گاڑیوں کی رجسٹریشن اور اور ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی کا نیا نظام بھی متعارف کروایا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق اس نئے نظام کے بعد کار مالکان کو ٹیکس کی ادائیگیوں کیلئے ایکسائز دفاتر میں نہیں جانا پڑے گا اور وہ بغیر کسی پریشانی رقم بینک میں جمع کروا سکیں گے۔دوسری جانب بڑھتی ہوئی مہنگائی سے گاڑیوں کی خریداری میں واضح کمی کے باعث محکمہ ایکسائز کو ریونیو کی مد میں کروڑوں روپے نقصان کا سامنا ہے۔ایکسائز حکام کے مطابق جولائی 2019 ء میں لاہور میں 25 سے 30گاڑیاں رجسٹرڈ ہوئیں جبکہ گزشتہ سال ہر ماہ 200 سے 300 گاڑیاں رجسٹرڈ ہوتی تھیں۔

تازہ ترین خبریں

سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ۔۔؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان جاری کر دیا

سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ۔۔؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان جاری کر دیا

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا