06:01 pm
بھارت کی جانب سے حملے کی صورت میں ہم پاک فوج کا ساتھ نہیں دینگے، منظور پشتین کا اعلان

پشاور(نیوز ڈیسک) منظور پشتین کا بھارت کی جانب سے حملہ کیے جانے کی صورت میں پاک فوج کا ساتھ نہ دینے کا اعلان، پشتون تحفظ موومنٹ کا سربراہ پاک فوج کیخلاف بھارتی میڈیا کے پراپیگنڈا کو بھی مزید پھیلانے میں مصروف۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال کے باعث پاکستان اور بھارت کی کشیدگی بھی عروج پر پہنچ چکی ہے۔دونوں ملکوں کے درمیان جنگ چھڑنے کے خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ ایسے میں پوری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے اور کسی بھی جارحیت کی صورت میں بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہے۔
تاہم اس تمام صورتحال میں جب پوری قوم ایک پیج پر ہے، ملک کے اندر موجود کچھ عناصر اب بھی پاک فوج کیخلاف زہر اگلنے میں مصروف ہیں۔ کشمیر کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہمنظور پشتین سے جب سوال کیا گیا کہ اگر بھارت کسی جارحیت کا مظاہرہ کرتا ہے، تو اس صورت میں وہ پاک فوج کے شانہ بشانہ بھارتی فوج کیخلاف لڑیں گے یا نہیں۔اس کے جواب میں منظور پشتین نے بھارت کیخلاف جنگ میں حصہ لینے سے صاف انکار کر دیا اور کہا کہ بھارت کیخلاف جنگ فوج کو اکیلے لڑنی چاہیئے۔ منظور پشتین جہاں بھارت کیخلاف پاک فوج کا ساتھ دینے سے گریزاں ہیں، وہیں وہ سوشل میڈیا پر پاک فوج کیخلاف بھارت کے زہریلے پراپیگنڈا کو مزید پھیلانے کی کوششوں میں بھی مصروف ہیں۔ اس تمام صورتحال میں محب وطن پشتونوں کی جانب سے منظور پشتین کی حرکتوں کی شدید مذمت کی گئی ہے، اور اعلان کیا گیا ہے کہ کسی بھی قسم کی جارحیت کی صورت میں وہ پاک فوج کے شانہ بشانہ بھارت کیخلاف لڑیں گے، اپنے ملک کا دفاع کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کی مدت ملازمت ،ایک ہی جماعت کے دوبیانات  مسلم لیگ ن میں پالیسی اور قومی معاملات پر اختلافات کھل کر سامنے آ گئے

نئی کاروں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے باعث استعمال شدہ کاروں کی طلب بڑھ گئی

پارٹی میں جھگڑے کارکنوں کے نہیں قیادت کے ہیں، خواجہ آصف کا اعتراف

پی ٹی آئی کی حکومت کسی بھی وقت ختم ہو سکتی ہے اورعام انتخابات کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں۔خواجہ آصف

کھلاڑی محنت اور دیانتداری سے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کریں۔ڈاکٹر عارف علوی 

 پولیس کو ویکسین کارڈ نہ رکھنے والوں کی گرفتاری سے روک دیا گیا

وزیراعظم  نے قوم کا تیل نکال دیا اور کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں: شہبازشریف

خطرناک ترین سمندری طوفان گلاب کب تک ساحل سے ٹکرائے گا،پاکستان کو کتنا خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

امارات عرب ممالک میں سب سے آگے، بڑے اعزاز کے قریب پہنچ گیا

جھگڑے کارکنوں میں نہیں بلکہ پارٹی قیادت میں ہیں، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی کرسی خطرے میں پڑگئی

کراچی کے ساحلی زون پر ہزارو ں رہائشی یونٹس بنائیں گے، وزیر اعظم

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف