06:05 pm
پہلے سے موجود منصوبے کی تختیوں کے اوپر نئے پوسٹر ز لگوا کر عمران خان نے سے پاکستان کے سب سے بڑے منصوبے کا افتتاح کروا دیا گیا

پہلے سے موجود منصوبے کی تختیوں کے اوپر نئے پوسٹر ز لگوا کر عمران خان نے سے پاکستان کے سب سے بڑے منصوبے کا افتتاح کروا دیا گیا

06:05 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پہلے سے موجود منصوبے کی تختیوں کے اوپر نئے پوسٹر ز لگوا کر عمران خان نے سے پاکستان کے سب سے بڑے منصوبے کا افتتاح کروا دیا گیا ۔۔ کپتان کے جاتے ہی کیا کام کیا گیا ۔۔۔ سینئر تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ تھوڑے دنوں میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا اسکینڈل آئے گا، وزیراعظم ایک جگہ افتتاح کرنے گئے تووہاں پہلے سے موجود کسی اورہاؤسنگ سوسائٹی پر بینرزلگا کرسنگ بنیاد رکھوا دیا گیا، عمران خان کے جاتے ہی بینرزاتار دیے گئے۔ اگست 2018ء میں ڈالر123روپے کا تھا اب 158روپے کا ہے۔
اگست 2018ء میں پٹرول 95روپے تھا اب 117روپے کا ہے۔اب کہیں گے کہ نوازشریف اور آصف زرداری نے لوٹ مار کی تھی، یہ ان کا بیانیہ ہے، اگر ڈالر اور پٹرول مہنگا ہوگیا ہے تو پیچھے خزانہ خالی چھوڑ کرگئے ہیں۔میں اس بحث میں نہیں پڑتا۔عمران خان کی سب سے بڑی کامیابی جس کو وہ سمجھتے ہیں کہ ملک کے تمام مسائل حل ہوجائیں گے۔ وہ کہتے ہیں میں نے آصف زرداری کو گرفتار کرلیا ہے۔ نوازشریف، مریم نواز، شاہد خاقان عباسی، رانا ثناء اللہ ،سعد رفیق اور فریال تالپور کرلیا ہے، وہ سمجھتے ہیں کہ یہ ان کی سب سے بڑی کامیابی ہے۔لیکن ان کی بڑی ناکامی بھی ہے۔حنیف عباسی کو پکڑا تھا ، عدالت نے چھوڑ دیا ہے۔میرے خیال میں عمران خان کی کامیابی یہ ہے کہ پوری اپوزیشن لیڈرشپ کو جیل میں ڈال دیا ہے۔لیکن حنیف عباسی کو عدالت نے چھوڑ دیا ہے۔ دیکھیں میں وہ کہوں گا کہ فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ ہم نے سارے چور ڈاکو اندر کردیے ہیں یہ ہماری کامیابی ہے، میں سمجھتا ہوں پھر اسی سے اگلے سالوں میں عوام کے مسائل حل ہوں گے۔ حامد میر نے کہا کہ آج حالات ایسے ہیں کہ اگر میں حکومت پر تنقید کروں گا توکہا جائے گا کہ اصل ایشوز کو نظرانداز کیا جارہا ہے۔عمران خان نے بظاہر نیاپاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا افتتاح 3بار کیا ہے۔ آنے والے دنوں میں پتا چلے گا، جیسا کہ ایک جگہ پر وزیراعظم نے افتتاح کیا اور وہاں سے وہ گئے توانہوں نے بینرزاتار دیے، معلوم ہوا کہ یہاں پہلے سے ہی کسی اور نام سے ہاؤسنگ اسکیم کا کام جاری ہے، وہاں کچھ مکانات بھی تعمیر تھے، عمران خان کو وہاں لے جاکر دھوکا دیا گیا، عمران خان کے ساتھ ایسا ان کے بہت قریبی آدمی نے کیا ہے۔تھوڑے دنوں میں یہ اسکینڈل سامنے آجائے گا۔ادارے ان کے ساتھ کھڑے ہیں،میڈیا نے پہلے 6مہینے آنکھیں بند کیے رکھیں۔عثمان بزدار پر کوئی تنقید نہیں کی گئی۔عمران خان کی حکومت تمام جماعتوں کا مرکب ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ  کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث   خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں