06:44 pm
  کابل، خود کش حملے کا نشانہ بننے والی شادی کی تقریب میں دلہا اور دلہن دونوں زندہ بچ گئے

کابل( آن لائن )افغان دارالحکومت کابل میں ہفتہ کو خود کش حملے اور بم دھماکوں کا نشانہ بننے والی شادی کی تقریب میں دلہا اور دلہن دونوں زندہ بچ گئے۔ غیر ملکیخبر رساں ادارے کے مطابق افغان ٹی وی چینل کو انٹرویو میں دلہا میرواعظ علمی نے بتایا کہ واقعہ میں مارے جانے والے 63 افراد میں ان کا ایک بھائی اور متعدد رشتہ دار شامل ہیں جبکہ دلہن کے والد نے بتایا کہ ان کے خاندان کے 14 افراد مارے گئے ہیں۔
دلہا میر واعظ علمی نے مزید بتایا کہ وہ اگرچہ زندہ بچ گئے ہیں لیکن اپنے بھائی اور متعدد عزیزوں کے مارے جانے کی وجہ سے وہ شدید مایوسی کی حالت میں ہیں اور ان کا خیال ہے کہ ان کے ملک میں ایسے واقعات بند ہو جانے کا کوئی امکان نہیںاور وہ اپنی آئندہ زندگی میں کوئی خوشی نہیں دیکھ سکیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کی دلہن اس واقعہ کے بعد شدید صدمے میں ہیں اور وہ بار بار بے ہوش ہو جاتی ہیں۔ میر واعظ علمی نے کہا کہ وہ تقریب میں آنے والے مہمانوں کو خوش آمدید کہہ رہے تھے اور ہر ایک کے چہرے پر مسکراہٹ تھی کہ دھماکا ہو گیا اور جن لوگوں کے چہروں پر چند لمحے قبل مسکراہٹیں تھیں، ہال میں ان کی لاشیں بکھری پڑی تھیں

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے