07:19 pm
ملک بھر میں مزید بارش کا امکان

ملک بھر میں مزید بارش کا امکان

07:19 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے ملک کےکئی علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بھی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں بارش کا امکان نہیں ہے،
اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں بارش متوقع ہے جبکہ پشاور، مردان، ملاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں بھی محکمہ موسمیات نے بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ملک میں شدید بارشوں کی وجہ سے دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہونا شروع ہو گئی ہے، رپورٹ کے مطابق دریائے چناب اور دریائے راوی میں نچلے درجےکا سیلاب ہے اس کے علاوہ دریائے کابل اور دریائے سندھ میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان