07:20 pm
بھارتی فوج کو پاکستان پر حملے کےلئے تیار رہنے کا حکم

بھارتی فوج کو پاکستان پر حملے کےلئے تیار رہنے کا حکم

07:20 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج کو پاکستان پر حملے کےلئے تیار رہنے کا حکم دے دیا گیا۔ ہندو انتہا پسند بھارتی وزیر اعظم دو ایٹمی ہتھیاروں کے حامل ملکوں کو جنگ میں دھکیلنے پر تل گئے۔ بھارتی خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ بھارتی ہائی کمانڈ نے لائن آف کنٹرول پر تعینات فوج کو کسی بھی وقت جارحیت کے لئے تیار رہنے کا حکم دیا ہے جبکہ بھارتی فوج کی شمالی کمانڈ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل رنبیر سنگھ بھی یہ اعلان کر چکے ہیں کہ وہ لائن آف کنٹرول اور اس کے پار کسی بھی وقت کارروائی کرنے کے لئے تیار ہیں۔
یاد رہے کہ بھارت کی طرف سےپاکستان کے خلاف ہمیشہ کی طرح در اندازی کا جھوٹا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے اور اسے جواز بنا کر وہ پاکستان پر حملے کی تیاری کر رہا ہے، دوسری جانب وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت پر ہندو نسل پرست فاشسٹ مودی قیادت نے جرمن نازیوں کی طرح قبضہ کر لیا ہے جس سے وادی میں 90لاکھ کشمیری خطرے میں پڑ گئے ہیں یو این مبصرین کو فوری طور پر کشمیر بھیجا جائے بھارتی ایٹمی ہتھیار فاشسٹ بھارتی وزیر اعظم کے ہاتھوں میں ہیں جس سے دنیا میں خطرے کی گھنٹیاں بج رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم عمران خان نے اتوار کے روز سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر کیا انہوں نے کہا کہ اس وقت بھارت میں ہندو نسل پرست فاشسٹ نریندرمودی کی قیادت نے جرمن نازیوں کی طرح قبضہ کرلیا ہے جس سے مقبوضہ کشمیر کے 90لاکھ کشمیریوں کی جان خطرے میں پڑ گئی ہے انہوں نے کہا کہ کشمیری دو ہفتوں سے محاصرے میں ہیں جس سے دنیا میں خطرے کی گھنٹیاں بج رہی ہے کشمیر میں فوری طور پر اقوام متحدہ کے مبصرین کو بھیجا جائے تاکہ حالات کی سنگینی کا جائزہ لیا جاسکے وزیر اؑعظم نے کہا کہ دنیا سنجیدگی سے بھارتی ایٹمی ہتھیاروں کی حفاظت پر توجہ دے کیونکہ بھارتی ایٹمی ہتھیار فاشسٹ مودی کے ہاتھوں میں ہیں کیونکہ یہ مسئلہ صرف خطے کو ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کو متاثر کرے گا عمران خان نے کہا کہ بھارت میں 40لاکھ مسلمان کیمپوں میں قید ہیں اور یہ مسلمان اپنی بھارتی شہریت بھی منسوخ کراچکے ہیں لیکن اب بھارتی مظالم کا جن بوتل سے باہر آچکا ہے دنیا کو فوری نوٹس لینا ہوگا کیونکہ آر ایس ایس کے غنڈوں کی نفرت و نسل کشی کی ڈاکٹرائن عروج پر ہے اور اگر عالمی برادری نے ایکشن نہیں لیا تو آر ایس ایس ڈاکٹرائن مزید پھیلے گی اب ان سب کو روکنے کا وقت آگیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا  بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی

این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟

شمالی وزیرستان میں بم دھماکا،کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

شمالی وزیرستان میں بم دھماکا،کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی