12:21 pm
کیانی کے بعد باجوہ عہدے کی مدت میں توسیع پانے والے دوسرے جنرل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے عہدے کی تین سالہ مدت مکمل ہونے سے تین ماہ 10 دن قبل وزیر اعظم عمران خان نے میعاد میں مزید تین سال کی توسیع دیدی۔ وہ 26 نومبر 2016ء کو پاک بری فوج کے سربراہ مقرر کئے گئے تھے۔
جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ پر انہیں آرمی چیف مقرر کیا گیا تھا۔ وہ مدت ملازمت میں توسیع پانے والے جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کے بعد دوسرے فوجی سربراہ ہیں۔ دیگر آرمی چیفس کے معاملے میں جنرل (ر) ایوب خان، جنرل (ر) ضیاء الحق اور جنرل (ر) پرویز مشرف نے چیف آف آرمی اسٹاف کی حیثیت سے اپنے عہدوں میں از خودتوسیع کرلی تھی۔جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ اور جنرل (ر) مرزا اسلم بیگ اپنی معینہ مدت کی تکمیل پرریٹائر ہوگئے جب کہ جنرل (ر) جہانگیر کرامت کو قبل از وقت ریٹائر کردیا گیا۔ جنرل (ر) آصف نواز اپنی اچانک وفات کے باعث مدت مکمل نہ کرسکے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت میں توسیع کر کے وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کے منتظم اعلیٰ کی حیثیت سے پہلا بڑا فیصلہ کیا۔ انہوں نے دو دن قبل ہی اپنی وزارت عظمیٰ کا پہلا سال مکمل کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

تیل کی قیمتیں کنٹرول سے باہر، عالمی مارکیٹ میں پھر کتنا اضافہ ہو گیا؟ تشویشناک خبر آگئی

بجلی مہنگی اور مہنگی ، فی یونٹ قیمت میں اڑھائی روپے سے زائد اضافے کا امکان

موسلا دھار بارشوں اور برفباری کا اگلا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے کپکپادینے والی پیشنگوئی کر دی

ڈالر 174روپے سے بھی تجاوز؟مہنگائی کے طوفان کیلئے ہو جائیں تیار،اوپن مارکیٹ سے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

بلاول دل کا جانی ہے اسے 7 سیاسی خون بھی معاف ہیں، وفاقی وزیر نے دلچسپ بات کہہ دی

مریم نواز مسلسل نشانہ کیوں بنا رہیں ہیں ؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی

گوجرہ موٹروے ز ی ا د ت ی کیس، متاثرہ لڑکی کے مزید ہوشربا انکشافات، پولیس کا ساری کہانی سنا دی

خلائی مخلوق نے ہمارے ایٹمی میزائل ناکارہ کر دیئے  امریکی ائیرفورس کے سابق کپتان کے دعوے نے تھرتھلی مچا دی

’’اسحٰق ڈار نے نہ پاکستان کا پیسہ چوری کیا اور نہ ہی کوئی خفیہ بینک اکائونٹس ہیں‘‘ سابق وزیر خزانہ نے مقدمہ جیت لیا، نجی ٹی وی چینل کو معافی

موسمِ سرما کا باقاعدہ آغاز، کہاں کہاں برفباری جاری ہے؟ سیاحت کے شوقین افراد کی موجیں لگ گئیں

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی قربانی کا فیصلہ کر لیا

نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ واپس!ن لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آج کی سب سے بڑی خبر، ڈی جی آئی ایس آئی کے نام پر حکومت اور فوج کا اتفاق ہو گیا، نوٹیفیکیشن کب جاری ہو گا؟تصدیق کر دی گئی

 ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرکی قبر پر مقبرہ بنایا جائے گا،نجی اخبارنے بڑادعویٰ کردیا