01:58 pm
آرمی چیف کے انکار کے باوجود وزیراعظم مدت ملازمت میں توسیع کیلئے کیوں بضد تھے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی عارف نظامی کا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع پر تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ موجودہ حکومت اور پاک فوج کے درمیان ایسا تال میل ہے کہ وزیراعظم عمران خان جنرل باجوہ کے ساتھ ذاتی طور پر اور پروفیشنلی بی کمفرٹیبل فیل کرتے ہیں۔اور ویسے بھی ان کے تعلقات بہت اچھے ہیں۔ماضی میں ایسا نہیں ہوتا تھا۔
ماضی میں سیاسی اور فوجی قیادت یا ایک پیج پر نہیں رہی۔اور یہ پہلا موقع ہے کہ کسی آرمی چیف نے خود ایکسٹینشن نہیں مانگی بلکہ ان کو یہ ایکسٹینشن دی گئی ہے۔سابق ادوار میں ایکسٹینشن اس طرح سے دی گئی کہ وہ حکومت پر قبضہ کر لیتے تھے اور خود ایکسٹینشن لے لیتے تھے۔ جنرل کیانی نے اس وقت کی حکومت سے ایکسٹینشن زبردستی لی تھی۔ ۔لیکن یہاں ایکسٹینشن سیاسی حکومت نے انہیں خود دی ہے۔ایک اور میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہمعروف صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی اہلیہ نے انہیں مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ قبول کرنے کیلئے راضی کیا۔ عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کو 3 ماہ قبل مدت ملازمت میں توسیع لینے کی پیش کش کی گئی تھی۔ تاہم آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے حکومت کی پیش کش قبول کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ آرمی چیف کا موقف تھا کہ فوج ایک پروفیشنل ادارہ ہے، اس کا نظام قوائد کے مطابق ہی چلنا چاہیئے۔ تاہم پھر 15 روز قبل ان کی اہلیہ نے انہیں اپنا فیصلہ تبدیل کرنے کیلئے راضی کیا۔ آرمی چیف کی اہلیہ نے انہیں ملک کے موجودہ معاشی اور کشدیدہ سیکورٹی حالات کے باعث اس بات کیلئے راضی کیا کہ وہ حکومت کی جانب سے مزید 3 سال کیلئے آرمی چیف رہنے کی پیش کش قبول کر لیں گے۔ یہ فیصلہ اس لیے لیا گیا تاکہ ملک میں استحکام پیدا ہو۔ خیال رہے کہ آج جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدتملازمت میں تین سال کی توسیع کر دی گئی۔ جنرل قمر جاوید باجوہ مزید تین سال کے لیے آرمی چیف کے عہدے پر مقرر رہیں گے۔

تازہ ترین خبریں

میرجعفر اورمیرصادق ،وہ آپ کولوگوں کوسپون فیڈ کرناہے ،عمران خان کی ایک اورمبینہ آڈیو سامنے آگئی

والد مسجد میں جھاڑو خود دیتے اور ۔۔ مشہور بھارتی کھلاڑی عرفان پٹھان کے والد مسجد میں کیوں رہتے ہیں؟

پاکستان میں بنی دنیا کی بلند ترین اے ٹی ایم جہاں پہنچنے کے لیے بادلوں سے گزرنا پڑتا ہے٬ کارڈ پھنس جائے تو کیا ہوگا؟

بڑے یورپی ملک نےپاکستان کے لیے خزانے کامنہ کھول دیا،کتنی امداددینے کااعلان کردیا،بڑی خبرآگئی

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اور وزیر معدنیات پنجاب لطیف نذر کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

عمران خان کی ’مرغی پال سکیم‘دوبارہ شروع کرنے کی تیاریاں لیکن فی سیٹ  قیمت میں کتنا اضافہ کیاگیا؟ جانیں

علیحدگی کی خبروں کے بعد دپیکا اور رنویر نے بڑااقدام اٹھالیا

ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کیخلاف کیس کے اندراج کی اجازت دیدی گئی،نجی ٹی وی کادعویٰ

78 سالہ بوڑھے کسان نے 18 سالہ لڑکی سے شادی کرلی۔۔ چھوٹی عمر کی لڑکی سے شادی کیوں کی؟

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت بڑھ گئی،فی تولہ قیمت کہاں تک جاپہنچی ،جانیں گےتوپریشان ہوجائیں گے

میرا قد اتنا لمبا ہے کہ میں گاڑی میں بیٹھ بھی نہیں سکتا ۔۔ بڑے قد والے آدمی نے اپنی زندگی کی حیرت انگیز کہانی سنا دی

آوازیں جوڑ کر آڈیوز بنائی جا رہی ہیں مگر ایسے کبھی بھی آپ این آر او ٹو کو جائز ثابت نہیں کر سکتے ۔۔۔فواد چوہدری نے بڑا چیلنج کر دیا

میں نے بھارتی اداکاروں کے ساتھ اس لیے کام کیا کیونکہ ۔۔ پاکستانی اداکار سہیل احمد نے بھارتی فلم میں کیوں کام کیا اور فلم کی کیا خاص بات ہے؟

بیٹا پڑھنے گیا لیکن پھر کبھی نہ لوٹا ۔۔ والدین کی دنیا اجڑ جانے کی افسوسناک کہانی جس میں وہ اپنے بیٹے سے ہمیشہ کے لیے محروم ہوگئے