02:04 pm
نواز شریف کی وہ ایک بات جس پر عمران خان بھی اتفاق کرنے پر مجبور ہوگئے اور اپنی ہی بات سے تاریخی یو ٹرن لے لیا

نواز شریف کی وہ ایک بات جس پر عمران خان بھی اتفاق کرنے پر مجبور ہوگئے اور اپنی ہی بات سے تاریخی یو ٹرن لے لیا

02:04 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کی وہ ایک بات جس پر عمران خان بھی اتفاق کرنے پر مجبور ہوگئے اور اپنی ہی بات سے تاریخی یو ٹرن لے لیا ، جانتے ہیں وہ بات کیا ہے ؟ ۔۔۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا کہ ہمارا ایک افغانی دوست تھا جس سے ہم گپ شپ لگاتے تھے ، وہ افغان مہاجر تھے تو جب بھی ہم اُن سے عالمی سطح کی یا افغانستان کی بات کرتے تھے وہ اس کا جواب دیتے تھے لیکن
جب کبھی ہماری اور اُن کی بات آ جاتی تھی تو وہ کہتے تھے کہ یہ بڑے لوگوں کی باتیں ہیں اس میں ہم چھوٹے لوگوں سے نہ پوچھا کریں۔ انہوں نے کہا کہ ٹھیک اسی طرح یہ بھی بڑے لوگوں کی باتیں ہیں، ہم جیسے لوگوں کو ان بڑے لوگوں کی حکمتوں کا پتہ نہیں ہوتا۔ ایک چیز پر بہرحال ہمیں میاں نواز شریف اور عمران خان کا اتفاق دیکھنے کو ملا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ میاں نواز شریف کا انتخاب تھے اور عمران خان نے میاں نواز شریف کے انتخاب کو اتنا اچھا اور مناسب سمجھا کہ انہوں نے قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع دینا ضروری سمجھا۔ خیال رہےکہ گذشتہ روز آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں گذشتہ روز تین سال کی توسیع کی گئی جس کے بعد جنرل قمر جاوید باجوہ اب نومبر 2022ء تک پاکستان کے آرمی چیف رہیں گے۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع کر دی گئی ہے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع وزیراعظم عمران خان نے کی۔ وزیراعظم عمران خان نے یہ فیصلہ مشرقی سرحد کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر کیا۔ یہ فیصلہ ملک اور خطے میں امن کے لیے کوششوں کے تسلسل کے لیے کیا گیا۔ لیکن اس کے بعد وزیراعظم عمران خان کے ایک پُرانے انٹرویو کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی جس میں وہ کسی بھی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی مخالفت کر رہے ہیں تاہم اس حوالے سے سلیم صافی نے کہا کہ یہ بڑے لوگوں کی باتیں ہیں ، ہم ان کی حکمتوں کو نہیں سمجھ سکتے۔

تازہ ترین خبریں

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

’’ایکس‘‘ٹوئٹر عالمی فضلے کا گٹر،میئر پیرس کا اکاؤنٹ ختم کرنے کا اعلان

’’ایکس‘‘ٹوئٹر عالمی فضلے کا گٹر،میئر پیرس کا اکاؤنٹ ختم کرنے کا اعلان

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

جیل ٹرائل  حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے  درخواست دائرکردی

جیل ٹرائل حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے درخواست دائرکردی

نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کردیں

نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کردیں

سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل  میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان

اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان

سائفر کیس ، نوٹیفکیشن آیاتو ور نا ملز مان کو پیش کرنیکا حکم دیں گے،جج ابوالحسنات

سائفر کیس ، نوٹیفکیشن آیاتو ور نا ملز مان کو پیش کرنیکا حکم دیں گے،جج ابوالحسنات

تھر ڈ پارٹی ایکٹ منسوخی بل آزادکشمیراسمبلی میں پیش ، این ٹی ایس ، پی ایس سی سسٹم ختم ہونے کا امکان

تھر ڈ پارٹی ایکٹ منسوخی بل آزادکشمیراسمبلی میں پیش ، این ٹی ایس ، پی ایس سی سسٹم ختم ہونے کا امکان

آزاد کشمیر میں حکومتی اقدامات کیخلاف ایک بار پھر بل جلائو تحریک شروع

آزاد کشمیر میں حکومتی اقدامات کیخلاف ایک بار پھر بل جلائو تحریک شروع