02:22 pm
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر قیادت پاک فوج کی کامیابیاں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر قیادت پاک فوج کی کامیابیاں

02:22 pm

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں پاک فوج نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم کامیابیاں حاصل کیں۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن رد الفساد اور آپریشن خیبر فور شروع کیا۔تین سالہ مدت کے دوران کئی دہشت گردوں کو فوجی عدالتوں سے پھانسی کی سزا ہوئی۔ کئی خطرناک دہشت گردوں کو تختہ دار پر لٹکایا گیا۔ افغانستان میں امن عمل میں پیش رفت ہوئی
۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، امریکہ سمیت کئی ممالک کے ساتھ تعلقات کی بہتری میں اہم کردار ادا کیا۔پاک فوج میں احتساب کے عمل میں بھی تیزی لائے۔ پاک فوج نے ملکی معیشت کو سنبھالنے کے لئے رضا کارانہ طور پر رواں سال دفاعی بجٹ میں اضافہ نہ لینے کا فیصلہ کیا قومی ترقیاتی کونسل کے رکن کی حثیت سے بھی آرمی چیف اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوج کی کمان سنبھالنے کے بعد آپریشن ضرب عضب کو ملک بھر میں جاری رکھا۔دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کے لئے 17 فروری 2017کو آپریشن ردِالفساد کا آغاز کیا گیا۔آپریشن ردالفساد کے بڑے اہداف میں ملک کے مختلف علاقوں میں قائم شدت پسندوں کے ’سلپر سیلز‘ اور ان کے سہولت کاروں کا خاتمہ کرنا تھا۔5 جولائی 2017 کو آپریشن خیبر 4 شروع کیا گیا جو 21 اگست 2017 کو مکمل کیا گیا۔ پاک فوج خیبر ایجنسی کی 12 ہزارفٹ اونچی چوٹی برخ محمد کنڈاؤ کو دہشت گردوں سے خالی کرا کے کنٹرول سنھالنے میں کامیاب ہوئی۔آرمی چیف جنرل قمرباجوہ نے امریکہ ، سعودی عرب، یو اے ای، ایران ، افغانستان سمیت دیگرممالک کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے میں اپنا کردار ادا کیا ۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغان امن عمل کو آگے بڑھایااور ہمیشہ اس بات پر زور دیا کہ پاکستان کا امن افغانستان کے امن سے مشروط ہے۔رواں سال جولائی میں آرمی چیف نے امریکی محکمہ دفاع کے ہیڈ کوارٹر پینٹا گون کا دورہ کیا، جہاں ان کا تاریخی استقبال کیا گیا۔ آرمی چیف کو 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔امریکی عسکری حکام نے افغان امن عمل میں پاک فوج کے کردار کی تعریف کی اوردہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے کردار کو بھی سراہا۔ملکی حالات کے پیش نظرسپہ سالار نے رضا کارانہ طور پر رواں سال دفاعی بجٹ میں اضافہ نہ لینے کا فیصلہ کیا،یہ رقم قبائلی اضلاع اور بلوچستان میں خرچ کرنے کو ترجیح دی۔

تازہ ترین خبریں

تیل کی قیمتیں کنٹرول سے باہر، عالمی مارکیٹ میں پھر کتنا اضافہ ہو گیا؟ تشویشناک خبر آگئی

تیل کی قیمتیں کنٹرول سے باہر، عالمی مارکیٹ میں پھر کتنا اضافہ ہو گیا؟ تشویشناک خبر آگئی

بجلی مہنگی اور مہنگی ، فی یونٹ قیمت میں اڑھائی روپے سے زائد اضافے کا امکان

بجلی مہنگی اور مہنگی ، فی یونٹ قیمت میں اڑھائی روپے سے زائد اضافے کا امکان

موسلا دھار بارشوں اور برفباری کا اگلا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے کپکپادینے والی پیشنگوئی کر دی

موسلا دھار بارشوں اور برفباری کا اگلا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے کپکپادینے والی پیشنگوئی کر دی

ڈالر 174روپے سے بھی تجاوز؟مہنگائی کے طوفان کیلئے ہو جائیں تیار،اوپن مارکیٹ سے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

ڈالر 174روپے سے بھی تجاوز؟مہنگائی کے طوفان کیلئے ہو جائیں تیار،اوپن مارکیٹ سے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

بلاول دل کا جانی ہے اسے 7 سیاسی خون بھی معاف ہیں، وفاقی وزیر نے دلچسپ بات کہہ دی

بلاول دل کا جانی ہے اسے 7 سیاسی خون بھی معاف ہیں، وفاقی وزیر نے دلچسپ بات کہہ دی

مریم نواز مسلسل نشانہ کیوں بنا رہیں ہیں ؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی

مریم نواز مسلسل نشانہ کیوں بنا رہیں ہیں ؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی

گوجرہ موٹروے ز ی ا د ت ی کیس، متاثرہ لڑکی کے مزید ہوشربا انکشافات، پولیس کا ساری کہانی سنا دی

گوجرہ موٹروے ز ی ا د ت ی کیس، متاثرہ لڑکی کے مزید ہوشربا انکشافات، پولیس کا ساری کہانی سنا دی

خلائی مخلوق نے ہمارے ایٹمی میزائل ناکارہ کر دیئے  امریکی ائیرفورس کے سابق کپتان کے دعوے نے تھرتھلی مچا دی

خلائی مخلوق نے ہمارے ایٹمی میزائل ناکارہ کر دیئے امریکی ائیرفورس کے سابق کپتان کے دعوے نے تھرتھلی مچا دی

’’اسحٰق ڈار نے نہ پاکستان کا پیسہ چوری کیا اور نہ ہی کوئی خفیہ بینک اکائونٹس ہیں‘‘ سابق وزیر خزانہ نے مقدمہ جیت لیا، نجی ٹی وی چینل کو معافی

’’اسحٰق ڈار نے نہ پاکستان کا پیسہ چوری کیا اور نہ ہی کوئی خفیہ بینک اکائونٹس ہیں‘‘ سابق وزیر خزانہ نے مقدمہ جیت لیا، نجی ٹی وی چینل کو معافی

موسمِ سرما کا باقاعدہ آغاز، کہاں کہاں برفباری جاری ہے؟ سیاحت کے شوقین افراد کی موجیں لگ گئیں

موسمِ سرما کا باقاعدہ آغاز، کہاں کہاں برفباری جاری ہے؟ سیاحت کے شوقین افراد کی موجیں لگ گئیں

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی قربانی کا فیصلہ کر لیا

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی قربانی کا فیصلہ کر لیا

نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ واپس!ن لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ واپس!ن لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آج کی سب سے بڑی خبر، ڈی جی آئی ایس آئی کے نام پر حکومت اور فوج کا اتفاق ہو گیا، نوٹیفیکیشن کب جاری ہو گا؟تصدیق کر دی گئی

آج کی سب سے بڑی خبر، ڈی جی آئی ایس آئی کے نام پر حکومت اور فوج کا اتفاق ہو گیا، نوٹیفیکیشن کب جاری ہو گا؟تصدیق کر دی گئی

 ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرکی قبر پر مقبرہ بنایا جائے گا،نجی اخبارنے بڑادعویٰ کردیا

ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرکی قبر پر مقبرہ بنایا جائے گا،نجی اخبارنے بڑادعویٰ کردیا