03:51 pm
مسئلہ کشمیر حل ہوئے بغیر خطے میں امن اور استحکام پیدا نہیں ہوسکتا،چودھری سلیم باجوہ

خالق نگر(این این آئی)پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف فلمسازچودھری سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ مظلوم کشمیریوں کے حقوق کو سلامتی کونسل نے بھی تسلیم کر لیا ہے ،کشمیر بھارت کا داخلی معاملہ نہیں ہے ،انہوں نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں فوجی جارحیت کے ذریعے کشمیری عوام کا بنیادی حق سلب نہیں کرسکتا،کشمیری عوام کی برسوں سے جاری پرامن تحریک صرف حق خود ارادیت کیلئے ہے ، چودھری سلیم باجوہ نے مزیدکہا کہ مسئلہ کشمیر حل ہوئے بغیر خطے میں امن اور استحکام پیدا نہیں ہوسکتا، عالمی برادری کشمیری عوام کی آزادی اور خطے میں پائیدار امن کیلئے اپنا
 
کردار ادا کرے۔معروف فلمسازکا مزیدکہنا تھا کہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے اپنے ایک ہی اقدام سے پوری دنیاکواپنامکروہ چہرہ دکھاکر گزشتہ 72سال سے کشمیرپرپاکستان کے موقف کی تائیدکردی ہے ،بھارت کشمیر پرغیر قانونی اور ظلم و جبر سے قبضہ کرنے کی کوشش کررہا ہے جس میں اسے ناکامی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کشمیرپربحث ہوناپوری قوم کی عظیم جیت ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت مظلوم کشمیریوں پر ظلم بند کرے پاکستان کا بچہ بچہ مظلوم کشمیر یوں کیلئے خون کے آخری قطرے تک جدوجہد کرے گا۔

تازہ ترین خبریں

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟

 ۔۔ 2 بیٹیوں کو اکیلے پالنے والی شگفتہ اعجازنے پہلی بار اپنی زندگی کے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

۔مریم نواز کی ایک اور آڈیو آنے والی ہےجس میں وہ۔۔۔ عمران خان نے دھماکے دار انکشاف کر کے ہلچل مچا دی

اہم خبر۔۔۔آڈیو لیکس معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف نےانتہائی اہم قدم اٹھا لیا

پیپلز پاٹی کے اہم رہنما مرتضیٰ وہاب نے ملکی و سیاسی نظام سے مایوس ہو کر اہم ترین عہدے سے استعفیٰ دے دیا

کراچی کے چار میچز کے دوران کتنے تماشائی سٹیڈیم آئے اورگیٹ منی کتنی پی بی سی کو موصول ہوئی؟

پولیس ایمانداری کی مثال قائم کر دی ۔۔۔ گمشدہ سونے کی انگوٹھی اور 16 ہزار روپے تلاش کر کےخاتون کے حوالے کر دئیے