04:32 pm
پیپلزپارٹی اور(ن)لیگ نے فضل الرحمان کے ساتھ ایک بارپھر ہاتھ کردیا، مولانامنہ تکتے رہ گئے

پیپلزپارٹی اور(ن)لیگ نے فضل الرحمان کے ساتھ ایک بارپھر ہاتھ کردیا، مولانامنہ تکتے رہ گئے

04:32 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی “آؤ آپس میں سیاست کریں” کی نئی قسط میں پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ نے ایک بار پھر مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہاتھ کردیا۔اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی “آؤ آپس میں سیاست کریں” کی نئی قسط میں پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ نے ایک بار پھر مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہاتھ کردیا۔
اس مرتبہ مولانا فضل الرحمان کی اے پی سی شہباز شریف کے کمر درد اور بلاول کے تنظیمی دورے کی نذر ہوگئی۔ ایک دوسرے سے سچ نہ بولنے والے قوم کے ساتھ کیسے سچ بول سکتے ہیں ؟معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کا ایجنڈا کچھ اور جب کہ پیسہ بچاؤ پارٹیوں کا ایجنڈا کچھ اور ہے۔ کھوٹے سکے چلنے والے نہیں۔ مولانا فضل الرحمان ان کو چھوڑیں اور مظلوم کشمیریوں کے حق میں آواز بلند کریں۔جبکہ دوسری طرف جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) اپنے وعدے کے مطابق حمایت کریں تو لاک ڈاون کے لئے تیار ہیں۔تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی زیرصدارت اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس ہوئی، ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد لاک ڈاون کے لئے پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) سے گارنٹی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں جماعتیں اپنے وعدے کے مطابق حمایت کریں تو لاک ڈاون کے لئے تیار ہیں۔مولانا فضل الرحمن نے دونوں جماعتوں سے وضاحت مانگتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی ہماری حمایت نہیں کرسکتا تو واضح کردے، اسلام آباد لاک ڈاون کرنے کی ہم خود صلاحیت رکھتے ہیں، ہمارے لاک ڈاوٴن میں انسانوں کا ایک ریلا نکلے گا اس کی نوعیت مختلف ہے، ہمارے لوگ عیاشی کے لیےنہیں بلکہ مجاہدین کی طرح آئیں گے۔سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ حکومت مسئلہ کشمیر کے حل کے بجائے اس سے فرار اختیار کررہی ہے، حکومت نے کشمیریوں کے پیٹ میں چھرا گھونپا ہے، کشمیر کی صورتحال پر موجودہ حکمرانوں کو کشمیر فروخت قرار دیتے ہیں، کل تک ہم سوچ رہے تھے کہ سری نگر کیسے حاصل کرنا ہے؟ آج سوچ رہے ہیں مظفرآباد کو کیسے بچانا ہے؟۔اس موقع پر میر حاصل بزنجو کا کہنا تھا کہ غیر جمہوری قوتوں کے مہروں نے چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنایا، جمہوری قوتوں کو بھی خود احتسابی کی اشد ضرورت ہے، مجھے سچ بولنے پر ہدف تنقید بنایا جارہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟