09:11 pm
میں نے کوئی ویڈیو نہیں بنائی، ملزم میاں طارق کا میڈیا کو بیان

اسلام آباد (آئی این پی )سابق جج احتساب عدالت ارشد ملک ویڈیو سکینڈل میں گرفتار ملزم میاں طارق نے کہا ہے کہ میں نے جج کی کوئی ویڈیو نہیں بنائی،سپریم کورٹ سے فیصلہ آنے کے بعد اس کی تفصیل بتاوں گا۔ پیر کو ملزم میاں طارق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا بیٹا ایک ماہ سے لاپتہ ہے، کچھ پتا نہیں چل رہا میرا بیٹا کہاں ہے مجھے بتایا گیا کہ آپ کا بیٹا تین ماہ تک ہمارے ساتھ تعاون کرے گا ،
مجھے نہیں معلوم کس ادارے نے اسے اٹھایا ہے ،مجھ پر تشدد ہوا، ہاتھ ٹوٹ گیا، کوئی ایکسرے نہیں ہوا صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ نے جج کی ویڈیو بنائی؟ جس پر میاں طارق نے جواب دیا کیا اعلی عدلیہ کے پاس ہے، ابھی اس پر بات نہیں کروں گا، سپریم کورٹ سے فیصلہ آنے کے بعد اس کی تفصیل بتاوں گا،میں نے جج کی کوئی ویڈیو نہیں بنائی

تازہ ترین خبریں

وہ نوجوان لڑکی جس نے وراثت میں ملنے والی 7ہزار کروڑ مالیت کی فرم چلانے سے ہی انکار کردیا

پڑوسی ملک میں انتہائی حیران کن چوری کی واردات، چور سرنگ کھود کر ٹرین کا انجن ہی چرا لے گئے

دلہن کی انتہائی معصومانہ خواہش جسے پورا کرنے کے لیے پولیس کو بلانا پڑگیا

بورہونے کی وجہ سے کمپنی نے اپنے ملازم کو نکال دیا، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تو کیا فیصلہ ہوا؟ جانیں

مدینہ سے آئے تو قرآن پاک کا ترجمہ کر لیا ۔۔ کوریا کے اس لیکچرار کے ساتھ کیا ہوا جو یہ دین اسلام کی ہی خدمت میں مصررف ہو گئے

خاتون جج کو آن لائن میٹنگ کے دوران سگریٹ نوشی مہنگی پڑگئی، بڑی سزا مل گئی

اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

بینکوں میں رقوم رکھوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

یکم سے چاردسمبرتک چھٹیاں۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

حکمراں اتحاد کےلیے بری خبر۔۔پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی

کریتی سینن بالی وڈ کے کس معروف اداکار کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ورون دھون نے بتا دیا

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

ہم آخری حد تک جائیں گے ،اسمبلیاں تحلیل کرنے کے کپتان کے اعلان کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف بھی بول پڑے،کیاکہا،جانیں