09:21 pm
کراچی میں کرنٹ لگنے سے ہلاکتوں کے واقعات کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، اکرم سہگل

کراچی(آئی این پی ) چیئرمین کے الیکٹرک اکرام سہگل نے کہا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعہ کی ذمہ داری ادارہ قبول کرتاہے تاہم یہ صرف کے الیکٹرک کا قصور نہیں، غیرقانونی کنڈے اور کیبل آپریٹرز بھی ذمہ دارہیں۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین کےالیکٹرک اکرام سہگل نے کراچی میں بارشوں میں اموات کے حوالے سے کہا چیئرمین کےالیکٹرک کاعہدہ سنبھالاتو کراچی میں پیش آنے والے واقعہ کی ذمہ داری ادارہ قبول کرتا ہوں ، یہ صرف کےالیکٹریک کا قصور نہیں، غیرقانونی کنڈےاورکیبل آپریٹرز بھی ذمہ دارہیں۔اکرام سہگل کا کہنا تھا کہ انٹرنیٹ کیبل والوں کوکیوں کھلی چھٹی دی گئی ہے،
یقینی بنائیں کہ انٹرنیٹ کیبل بجلی کی کھمبوں میں نہ لگے ہوں، انٹرنیٹ کیبل کا لگنا مکمل طورپرغیرقانونی ہے۔چیئرمین کے الیکٹرک نے کہا بارش کے دوران ہماراعملہ بغیرچھٹی کے72گھنٹے تک کام کرتارہا، اسے بھی سراہناچاہیے۔ جہاں جہاں ہماری غلطی انکوائری میں ثابت ہوئی اسےدورکریں گے ، ہمیں دشواری ہے لیکن ہماری جو ذمے داری ہے وہ لیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں کچراجمع ہونےکامسئلہ حل نہیں کیاجاسکا، کچراجمع ہونے پر ہمارے تحفظات ہیں، کراچی میں سیلابی صورتحال کیلئے کوئی نالہ نہیں بنایاگیا، کچرے کی صورت حال سب کے سامنے ہے، صفائی مہم کےلیے ہم نے 2کروڑ روپے دیئےہیں۔اکرام سہگل نے کہا کچرا، پانی جمع ہوتوبجلی بحال رکھنے پر کرنٹ لگنےکاخدشہ ہوتاہے، جانوں کوخطرے سے بہترہے کہ میں بجلی نہ ہونے پرگالیاں کھالوں ، جانی نقصان سے بہتر ہے کہ میں بجلی نہ ہونے پر گالیاں کھالوں۔چیئرمین کے الیکٹرک کا مزید کہنا تھا کہ صفائی مہم کسی ایک کی نہیں وزیراعلی سندھ اورسب کی ہے، ایمرجنسی صورتحال میں علی زیدی نےپہل کی وہ قابل ستائش ہیں، صفائی کےلیے صوبائی حکومت کی کاوشوں کو بھی داددیتاہوں۔

تازہ ترین خبریں

شادی کے چند گھنٹے بعد ہی معروف گلوکار و موسیقار کی پراسرار موت ۔۔۔مداح شاک کی حالت میں

گوگل ایپلیکیشن کی بندش سے پریشان لوگوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔وزارت خزانہ گوگل کو ادائیگی پر راضی۔۔۔گوگل ایپس بند نہ ہوں گی

اسحاق ڈارکا بہت بڑا یو ٹرن ۔۔۔ ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے۔۔۔جواز بھی پیش کر دیا

پاک انگلینڈ کرکٹ ٹیسٹ میچ کا پہلا سیشن ۔۔۔انگلش اوپنرز نے پاکستانی بولرز چھکے چھڑا دئیے۔۔۔حیران کن سکور کر دیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیرکاان خان سے فون پر بات کرنے سے انکار۔۔۔سینئر صحافی نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا 

ہم زیادہ کرپٹ ہیں اسلئیے ۔۔۔!!!رہنما مسلم لیگ ن وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا بہت بڑا اعتراف

عوام نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے۔۔۔گیس کی لوڈ شیڈنگ تو ایک طرف ایل پی جی قیمتوںمیں بھی بہت بڑا اضافہ کر دیا گیا

حارث رؤف کاٹیسٹ ڈیبیو۔۔۔لاہور قلندرز کی حارث رؤف کو ڈھیروں مبارکباد

مریم نواز والد کے پلیٹ لیٹس پورے کرنےکیساتھ ساتھ دماغ کیلئے بھی معالج رکھیں۔۔۔مریم نواز کے بیان پر شیری مزاری کا کراراساجوابی وار

توہین عدالت کیس ۔۔۔عمران خان مشکل میں۔۔۔سپریم کورٹ میں کی جانب سے اہم پیشرفت

میں معافی نہیں مانگوں گا۔۔۔ ہرجانے کے نوٹس پرشاہزیب خانزادہ بھی فرح گوگی کےسامنے ڈٹ گئے

ن لیگ پنجاب اسمبلی کو بچانے کیلئے کون سے 2آپشنز استعمال کرنے والی ہے۔۔۔؟بڑا انکشاف ہو گیا 

راولپنڈی کرکٹ گراؤنڈ میںپاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریزکی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔۔۔دیکھیں خبر میں

راجہ جی پنڈی جلساں تے میچ تکساں۔۔۔خوبصورت اور دلچسپ اردو میں پیغام کے بعد برطانوی ہائی کمشنر رکشے میں سوار میچ دیکھنے کیلئے نکل پڑے