10:32 am
ویڈیو اسکینڈل، جج ارشد ملک نے ایف آئی اے کو کیا بتایا؟

ویڈیو اسکینڈل، جج ارشد ملک نے ایف آئی اے کو کیا بتایا؟

10:32 am

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) جج ارشد ملک نے باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا ہے کہ انہوں نے اس سال جون کے پہلے ہفتے میں سعودی عرب میں حسین نواز شریف سے ملاقات کی تھی۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی ٹیم کو جمع کرائے گئے اپنے تحریری جواب میں جج ارشد ملک نے تصدیق کی کہ انہوں نے اوبرائے ہوٹل، مدینہ منورہ میں حسین نواز شریف سے ملاقا ت کی تھی۔ ایف آئی اے ٹیم کی جانب سے 60 سوالات پر مبنی ایک سوالنامہ مذکورہ جج کو بھیجا گیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ جاتی امراء میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی رہائش گاہ صرف ایک ہی مرتبہ گئے تھے۔
انہوں نے بتایا کہ ناصر محمود بٹ بھی ان کے ہمراہ تھے۔ اپنے حلف نامے میں ان کا کہنا تھا کہ احتساب عدالت نمبر 2 اسلام آباد میں جج کی حیثیت سے فروری 2018 میں ان کی تقرری کے بعد ان سے دو واقف کاروں، مہر جیلانی اور ناصر جنجوعہ، نے ملاقات کی، ملاقات میں ناصر جنجوعہ نے دعویٰ کیا کہ اس وقت کی مسلم لیگ نون کی حکومت میں ایک بااثر شخصیت سے ان کی خصوصی اور ذاتی سفارش پر انہیں احتساب عدالت کا جج لگایا گیا تھا۔ ناصر جنجوعہ نے اپنے ساتھی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اس سے کہا کہ میں نے تم سے چند ہفتوں قبل کہا تھا نا کہ محمد ارشد ملک کو احتساب عدالت کا جج لگایا جارہا ہے۔ ارشد ملک کا کہنا تھا کہ انہوں نے اس دعوے کے بارے میں اس وقت زیادہ نہیں سوچا لیکن ناصر جنجوعہ کو جواب دیا کہ ان کا نام تجویز کرنے سے پہلے کم سے کم ان کی رائے تو لے لی جاتی۔


تازہ ترین خبریں

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ میں زلزے نے تباہی مچا دی ، سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی

عمران خان پہلےخود جیل جائیں پھرتحریک شروع کریں، مریم نواز کا مشورہ

عمران خان پہلےخود جیل جائیں پھرتحریک شروع کریں، مریم نواز کا مشورہ

شیخ رشید راہداری ریمانڈ کی استدعا ایک بار پھرمسترد ،کراچی پولیس  اڈیالہ جیل میں ہی تفتیش کرے،عدالت

شیخ رشید راہداری ریمانڈ کی استدعا ایک بار پھرمسترد ،کراچی پولیس اڈیالہ جیل میں ہی تفتیش کرے،عدالت