10:58 am
چودھری شوگر ملز کیس: مریم نواز اور یوسف عباس احتساب عدالت پیش

لاہور (نیوز ڈیسک ) چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز اور یوسف عباس کو 12 روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے کے بعد احتساب عدالت پیش کر دیا گیا۔ احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج نعیم ارشد کیس کی سماعت کر رہے ہیں۔ مریم نواز کے خلاف نیب ٹیم اب تک کی تفتیشی رپورٹ عدالت میں پیش کرے گی۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز سے دوران تفتیش متعدد سوالات کئے کسی کا جواب نہ ملا، ان سے پوچھا گیا
کہ پیسے آپ کے اکاؤنٹ میں کیوں آئے ؟ مریم نواز نے جواب دینے کے بجائے کہ دیا کہ مجھے کچھ معلوم نہیں، انہوں نے چوہدری شوگر ملز کے شیئر منتقل ہونے کے بارے کچھ نہیں بتایا، مریم نواز سے مزید تحقیقات کے لئے نیب کی جانب سے 15 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جائے گی۔ادھر احتساب عدالت نے حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کے مبینہ فرنٹ مین آفتاب محمود، قاسم قیوم اور فضل داد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی، احتساب عدالت نے انہیں 3 ستمبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی