01:33 pm
مودی اگلے 2 سے 3 ہفتوں میں حملہ کر سکتا ہے، محرم کا مہینہ بہت خطرناک ہوگا

مودی اگلے 2 سے 3 ہفتوں میں حملہ کر سکتا ہے، محرم کا مہینہ بہت خطرناک ہوگا

01:33 pm

لاہور (نیوز ڈیسک) مودی اگلے 2 سے 3 ہفتوں میں حملہ کر سکتا ہے، محرم الحرام کا مہینہ بہت خطرناک ہوگا، دفاعی تجزیہ کار زید حامد کا کہنا ہے کہ بھارت آبی دہشت گردی کے ذریعے بھی پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں ہنگامی صورتحال پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے، پاکستان کو بہت زیادہ محتاط رہنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق معروف دفاعی تجزیہ نگار زید حامد کی جانب سے خبردار کیا گیا ہے
کہ مودی، امت شاہ اور اجیت دوول پاکستان پر حملے کی باقاعدہ منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔زید حامد کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بھارت اگلے 2 سے 3 ہفتوں میں پاکستان پر حملہ کر سکتا ہے۔ پاکستان میں محرم الحرام کا وقت بہت حساس ہوتا ہے، اس ماہ میں اہل تشیع افراد لاکھوں کی تعداد میں سڑکوں پر نکلتے ہیں اور یہی موقع ہے جب دہشت گردوں کے ذریعے انہیں نشانہ بنا کر پاکستان میں فرقہ وارانہ فسادات کروانے کی کوشش کی جا سکتی ہے۔ایسے حالات میں پاکستان کو بہت زیادہ محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔زید حامد مزید کہتے ہیں کہ بھارت نے آبی دہشت گردی کے ذریعے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں ہنگامی صورتحال پیدا کرنے کی چال بھی چلی ہے۔ زید حامد کہتے ہیں کہ مودی کی جانب سے کشمیر پر اس تازہ ترین حملے کے بعد ”غزوہ ہند“ کا آغاز ہوچکا ہے۔ اب یہ جنگ رکنے والی نہیں ہے۔ اس کی شدت میں کمی یا بیشی آسکتی ہے، مگر اب جس جنگ کا آغاز ہوچکا ہے اس کا انجام فتح کشمیر اور پھر فتح دہلی پر ہوگا۔


تازہ ترین خبریں

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

سائنسدان2 ہزار سال پرانی نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ میں زلزے نے تباہی مچا دی ، سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی