02:20 pm
 پاکستان سے رابطے کے بعد ہندوستانیوں کو بڑا جھٹکا دیدیا

پاکستان سے رابطے کے بعد ہندوستانیوں کو بڑا جھٹکا دیدیا

02:20 pm

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سلامتی کونسل اجلاس میں بھارت کی حمایت کرنے والا واحد ملک فرانس بھی اب مودی کیخلاف ہوگیا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا فرانسیسی ہم منصب سے رابطہ، فرانسیسی وزیرخارجہ کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش، افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کی بھرپور تعریف، مودی کے دورہ فرانس کے دوران کشمیر سے متعلق بات کرنے کی یقین دہانی کروا دی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے موجودہ بحران کے پیش نظر جارح سفارت کاری کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان 50 برس بعد مقبوضہ کشمیر کا معاملہ سلامتی کونسل لے جانے میں کامیاب ہوا۔
جبکہ بھارت کے سب سے بڑے اتحادی روس نے پہلی مرتبہ مقبوضہ کشمیر کے تنازعے پر پاکستان کی حمایت کی۔تاہم سلامتی کونسل کے اجلاس میں صرف ایک ملک فرانس نے بھارت کی حمایت کی تھی۔لیکن اب پاکستان نے بھی فرانس کو سفارت کاری کے ذریعے بھارت کیخلاف موقف اپنانے کیلئے قائل کرنے کی کوشش شروع کر دی ہیں۔ اس سلسلے میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے فرانس کے وزیر خارجہ سے منگل کے روز رابطہ کیا ہے۔ رابطے کے دوران وزیر خارجہ نے فرانسیسی ہم منصب کو بتایا کہ پانچ اگست سے مقبوضہ کشمیر میں مکمل کرفیو نافذ ہے۔ بھارتی اقدامات اقوام متحدہ کی قراردادوں کی صریحاً خلاف ورزی ہے۔مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں عروج پر ہیں۔ ہمیں مقبوضہ کشمیر میں نیا انسانی المیہ جنم لیتا دکھائی دیتا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کےحالات سےخطے کےامن کو خطرات ہوسکتے ہیں۔ رابطے کے دوران فرانسیسی وزیرخارجہ نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پراظہار تشویش کیا۔ فرانسیسی وزیر خارجہ نےمعاملات مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ فرانسیسی وزیر خارجہ نے کہا کہ افغان امن عمل میں پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے۔ جبکہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو یقین دلایا کہ نریندر مودی کے دورہ فرانس کے دوران فرانسیسی قیادت ان سے مقبوضہ کشمیر کے تنازعے سے متعلق بات چیت کرے گی۔


تازہ ترین خبریں

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

قتل ہوا تو ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

شیخ رشید اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

کوہاٹ تاندہ ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم کی لاش 6 روز بعد نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے