09:28 am
وہ وقت جس رات وزیراعظم عمران خان ، آرمی چیف، سروسز چیف سب کے سب جاگ رہے تھے 

وہ وقت جس رات وزیراعظم عمران خان ، آرمی چیف، سروسز چیف سب کے سب جاگ رہے تھے 

09:28 am



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وہ وقت جس رات وزیراعظم عمران خان ، آرمی چیف، سروسز چیف سب کے سب جاگ رہے تھے ، وہ انتہائی اہم ترین وقت کونسا تھا ؟ جان کر آپ کا خون بھی جوش مارے گا ۔۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارت کو پہلے گندہ کریں گے پھر جواب دیں گے ہم نے جذبات میں آ کر نہیں بلکہ جذبے سے دیناہے ۔منگل کے روز پریسکانفرنس کے بعد صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کی وجہ سے بھارتی طیارے اپناہدف حاصل نہ کرسکے 4 بھارتی طیارے 4 ناٹیکل مائلز اندر آئے تھے بھارت کو اس کی حرکت پر پہلے گندہ کریں گے پھر پوری زمہ داری کے ساتھ جواب دیں گے ہم نے جذبات میں آ کر بھارت کو جواب نہیں دینا بلکہ جذبہ کے ساتھ جواب دینا ہے ہمارا رسپانس کسی بھی وقت اور کسی بھی صورت میں ہو سکتا ہے انہوں نے کہا کہ مودی انتخابات میں کامیابی کے لئے خون چاہتا ہے بھارت اپنی حرکتوں سے ہمیں متحد کر دیتا ہے جنگ کے لئے جذبات سے زیادہ جذبہ ضروری ہے ہم جذبات میں آ کر بھارت کے ہاتھ میں نہیںکھیلیں گے ان کا کہنا تھا کہ بھارتی میڈیا کو پہلے پتہ چل جاتا تو آسمان سر پر اٹھا لینا تھا کل نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اجلاس ہے جو کہ بہت اہم ہے بھارتی در اندازی کے وقت وزیراعظم آرمی چیف، سروسز چیف جاگ رہے تھے سب میں روابط تھے کہیں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

 
ش اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وہ وقت جس رات وزیراعظم عمران خان ، آرمی چیف، سروسز چیف سب کے سب جاگ رہے تھے ، وہ انتہائی اہم ترین وقت کونسا تھا ؟ جان کر آپ کا خون بھی جوش مارے گا ۔۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارت کو پہلے گندہ کریں گے پھر جواب دیں گے ہم نے جذبات میں آ کر نہیں بلکہ جذبے سے دیناہے ۔منگل کے روز پریسکانفرنس کے بعد صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کی وجہ سے بھارتی طیارے اپناہدف حاصل نہ کرسکے 4 بھارتی طیارے 4 ناٹیکل مائلز اندر آئے تھے بھارت کو اس کی حرکت پر پہلے گندہ کریں گے پھر پوری زمہ داری کے ساتھ جواب دیں گے ہم نے جذبات میں آ کر بھارت کو جواب نہیں دینا بلکہ جذبہ کے ساتھ جواب دینا ہے ہمارا رسپانس کسی بھی وقت اور کسی بھی صورت میں ہو سکتا ہے انہوں نے کہا کہ مودی انتخابات میں کامیابی کے لئے خون چاہتا ہے بھارت اپنی حرکتوں سے ہمیں متحد کر دیتا ہے جنگ کے لئے جذبات سے زیادہ جذبہ ضروری ہے ہم جذبات میں آ کر بھارت کے ہاتھ میں نہیںکھیلیں گے ان کا کہنا تھا کہ بھارتی میڈیا کو پہلے پتہ چل جاتا تو آسمان سر پر اٹھا لینا تھا کل نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اجلاس ہے جو کہ بہت اہم ہے بھارتی در اندازی کے وقت وزیراعظم آرمی چیف، سروسز چیف جاگ رہے تھے سب میں روابط تھے کہیں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

تازہ ترین خبریں