08:52 am
کل پاکستان کے کس صوبے میں عام تعطیل ہوگی ؟ سرکاری سطح پر اعلان کردیا گیا

کل پاکستان کے کس صوبے میں عام تعطیل ہوگی ؟ سرکاری سطح پر اعلان کردیا گیا

08:52 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کل پاکستان کے کس صوبے میں عام تعطیل ہوگی ؟ سرکاری سطح پر اعلان کردیا گیا ۔۔۔ میئر کراچی وسیم اختر نے حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کے 1289 ویں عرس کے سلسلے میں مقامی سطح پر 24 اگست بروز ہفتہ تعطیل کا اعلان کیا ہے،
لازمی سروسز محکموں کے سوا بلدیہ عظمیٰ کراچی کے تمام دفاتر اور ذیلی ادارے حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کے عرس کے موقع پر 24اگست بروز ہفتہ بند رہیں گے۔

تازہ ترین خبریں