09:42 pm
پاکستانی صوبائی وزیر کی گاڑی کوحادثہ، بھتیجی جاں بحق، 2 بیٹیاں شدید زخمی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بوستان کے قریب صوبائی وزیربلوچستان حاجی نورمحمد خان دومڑ کی گاڑی کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، حادثے میں صوبائی وزیر کی بھتیجی جاں بحق،2 بیٹیاں شدید زخمی ہو گئیں،گاڑی میں صوبائی وزیرنور محمد کے اہلخانہ سوار تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبائی وزیر بلوچستان نورمحمد دمڑ کی گاڑی کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔ حادثے کی شکار گاڑی میں صوبائی وزیرنور محمد کے اہلخانہ سوار تھے۔
حادثے میں صوبائی وزیر کی بھتیجی جاں بحق،2 بیٹیاں شدید زخمی ہو گئیں۔ ریسکیو ٹیموں نے حادثے میں زخمی ہونے والوں کو سول اسپتال منتقل کردیا ہے۔ واضح رہے صوبائی وزیربلوچستان حاجی نورمحمد خان دومڑ کا تعلق بلوچستان عوامی پارٹی سے ہے۔ حاجی نورمحمد خان دومڑ نے جنرل الیکشن 2018ء میں حلقہ پی بی 6 سے کامیابی حاصل کی اوربلوچستان حکومت میں بطور صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ اینڈ انجیئرنگ ذمہ داریاں سرانجام دے رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن سے ہی حکومت گرے گی،شاہد خاقان عباسی

فارن فنڈنگ کیس مولانا فضل الرحمن کوالٹا پڑجائیگا،شیخ رشید

مراد سعید نے پیپلزپارٹی اور(ن)لیگ پر سوالات کی بوچھاڑ کردی

اب تیسرا این آر او نہیں ہوگا،حساب دینا پڑے گا،صداقت عباسی

کم اجرت دینے پر مالک کو قتل کرنے والے ملزم کی سزا کیخلاف اپیل مسترد

سنگدل باپ نے کمسن بیٹے کو قتل کردیا

سنگدل باپ نے کمسن بیٹے کو قتل کردیا

ملک بھر میں موسم سرد اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

 مراد سعید کے مولانا فضل الرحمان پر الزامات کا معاملہ ،مراد سعید کو ہتک عزت سمیت 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوانے کا فیصلہ

سندھ میں ضمنی انتخابات ،خلقہ  پی ایس 52  میں پیپلز پارٹی کے امیدوار سید امیر علی شاہ آگے 

نمل یونیورسٹی کے باہر طلبا کا احتجاجی مظاہرہ ، پولیس نے نمل یونیورسٹی کے طالب علم اورنیوز کے رپورٹر کو گرفتار کرلیا

نمل یونیورسٹی میں جاری طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ، یونیورسٹی انتظامیہ نے 6 میں سے پانچ مطالبات مان لئے 

کورونا ویکسین کی ہنگامی استعمال ۔۔۔ پاکستان نے چین کی کرونا ویکسین کی اجازت دے دی 

راولپنڈی میں پولیس پر فائرنگ ، کانسٹیبل شہید 

پلوامہ کے حملے کے فوری بعد کہہ دیا تھا کہ یہ حملہ بھارت نے خود کروایا۔ رحمان ملک 