11:33 am
موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر دو روز کیلئے پابندی عائد

کراچی(نیوز ڈیسک ) حکومتِ سندھ نے 9 اور 10 محرم الحرام کو سیکورٹی خدشات کے پیش ِ نظر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔سندھ حکومت نے محرم الحرام میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے اور سیکورٹی کو فول پروف بنانے کے لیے مختلف اقدامات اٹھائے ہیں۔ 9 اور 10 محرم الحرام کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی تاہم قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار،
پولیس اور رینجرز اہلکار پابندی سے مستثنٰی ہوں گے۔حکومت سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق محرم کے جلوسوں کے علاوہ 5 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر بھی پابندی عائد ہوگئی جب کہ ہر قسم کا اسلحہ لے کر چلنے کی بھی اجازت نہیں ہوگی، اس کے علاوہ نفرت آمیز تقاریر، آڈیو، ویڈیو سمیت مختلف مواد نشر کرنے پر بھی پابندی ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

 اپوزیشن بھارتی و اسرائیلی ایجنٹ،جو پاک فوج پر یلغارکررہی ہے،فردوس

 ملک بھر میں موسم سرد اور خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات

سیالکوٹ:ٹریفک حادثے میں 3افراد جاں بحق،11زخمی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سیالکوٹ گیریژن ، جوانوں اور افسران سے خطاب بھی کیا

دارالامان میں موجود 13سالہ لڑکی تین مہینے کی حاملہ نکل آئی

فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ ، پی ٹی آئی کو کسی اسرائیلی نے فنڈز نہیں دئے ۔  پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کا تہلکہ خیز انکشاف 

چارجڈ پارکنگ سے غیر قانونی پیسے کمانے کا معاملہ ۔۔ کے ایم سی نے چارجڈ پارکنگ نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا 

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

پولیس اہلکار نے پڑوسی خاتون سے زبردستی کر ڈالی

حیات بلوچ کو قتل کرنے والے ایف سی اہلکار کو سزائے موت

جو بائیڈن پاکستان کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند ، عمران خان اور ان کے مابین پہلے ہی پیغامات کا تبادلہ ہو چکا ہے۔شاہ محمود قریشی

امریکہ کے نامزد وزیر دفاع کا پاکستان کیساتھ ملٹری تعلقات بڑھانے کا اعلان ۔۔ باہمی تعاون کو فروغ دیں گے۔ لائڈ آسٹن 

سندھ میںمیٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

 وزیراعظم کافارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چلنج