06:54 am
پاکستان کے اہم علاقے میں ہسپتال پر دہشت گردوں کا بم حملہ

پاکستان کے اہم علاقے میں ہسپتال پر دہشت گردوں کا بم حملہ

06:54 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے اہم علاقے میں ہسپتال پر دہشت گردوں کا بم حملہ ، متعدد افراد بارے افسوسناک خبریں موصول ۔۔۔ بلوچستان کے ضلع کیچ میں ہسپتال پر بم حملہ، دہشت گردوں کی جانب سے مقامی ہسپتال پر دستی بموں سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد شدید زخمی ہوئے، جبکہ عمارت کو بھی نقصان پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے
ضلع کیچ میں واقع ہسپتال پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں نے ایک مقامی ہسپتال پر دستی بموں سے حملہ کیا۔ حملے کے نتیجے میں ہسپتال میں موجود متعدد افراد نشانہ بنے اور شدید زخمی ہوگئے۔ جبکہ حملے کے نتیجے میں ہسپتال کی عمارت کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ حملہ آور ہسپتال پر بم پھینک کر فرار ہوگئے۔ واقعے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ جبکہ ریسکیو ٹیموں نے زخمی افراد کو طبی امداد فراہم کی۔ زخمی افراد کو ایک دوسرے ہسپتال منتقل کر گیا ہے۔

 

تازہ ترین خبریں