06:59 am
سرحد طورخم 24/7 منصوبے کا آزمائشی بنیادوں پر آغاز

سرحد طورخم 24/7 منصوبے کا آزمائشی بنیادوں پر آغاز

06:59 am

پشاور(نیوز ڈیسک ) پاک افغان سرحد طورخم 24/7 منصوبے کا آج سے آزمائشی بنیادوں پر آغاز ہورہا ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق منصوبہ وزیراعظم کی ہدایات پر شروع کیا گیا جس کے تحت طورخم گزرگاہ آج سے دن رات کھلی رہے گی۔منصوبے کا باقاعدہ افتتاح وزیر اعظم عمران خان کریں گے
تاہم کسٹم سمیت دیگر سرکاری عملے نے دو شفٹوں میں کام شروع کردیا ہے۔ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ سرحدی گزرگاہ 24 گھنٹے کھلی رہنے سے دو طرفہ تجارت کو فروغ ملے گا۔

تازہ ترین خبریں