05:56 am
دو نوجوان مویشی چراتے ہوئے کنٹرول لائن عبور کرگئے

دو نوجوان مویشی چراتے ہوئے کنٹرول لائن عبور کرگئے

05:56 am

مظفر آباد(نیوز ڈیسک ) دو نوجوان مویشی چراتے ہوئے کنٹرول لائن عبور کرگئے، بھارتی فوج نے دونوں نوجوانوں کو حراست میں لے لیا۔ورثا کا کہنا ہے کہ دونوں مزدور ہیں بھارت نے انہیں عسکریت پسند کہہ کر پکڑ لیا ہے، نظیم کھوکھر
اور خلیل مویشی چراتے ہوئے کنٹرول لائن عبور کرگئے ہیں، دونوں کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے۔ورثا نے بتایا کہ دونوں کا کسی مجاہد تنظیم سے کوئی تعلق نہیں، ورثا نے حکومت پاکستان اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے ان کی واپسی کیلئے اقدامات کرنے کی اپیل کی ہے۔

تازہ ترین خبریں