10:06 am
عمران خان پر توہین مذہب کا الزام لگا کر عہدے سے ہٹانے کی تیاری

عمران خان پر توہین مذہب کا الزام لگا کر عہدے سے ہٹانے کی تیاری

10:06 am

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی صدیق جان کا مولانا فضل الرحمن کے اسلام آباد میں دھرنے سے متعلق تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اصل میں اس صورتحال میں یہ دیکھنا ہو گا کہ مولانا فضل الرحمن کس نعرے کے ساتھ آتے ہیں۔کیونکہ ہم نے دیکھا کہ جب اے پی سی ہوئی تو اس کے بعد پیپلز پارٹی کے سیینیٹر مصطفیٰ کھوکھر نے ایک انٹرویو کے دوران برملا اعتراف کیا کہ مولانا فضل الرحمن نے اُس اے پی سی کے دوران جس میں بلاول بھٹو بھی موجود تھے،
یہ کہا کہ وزیراعظم عمران خان پر توہین مذہب کا الزام لگایا جائے، مولانا فضل الرحمن اسی نعرے کے ساتھ آنا چاہتے ہیں۔اس کی وجہ یہ ہے کہ مولانا فضل الرحمن کے تمام فالوورز مذہبی ہیں۔مولانا فضل الرحمن کے فالووز ایک ہی بات پر لڑنے مرنے کو تیار ہیں اور وہ ہے مذہب۔صدیق جان نے مزید کہا کہ مولانا فضل الرحمن اقتدار میں آنے،عمران خان کو حکومت سے ہٹانے اور دوبارہ اسمبلی میں آنے کے لیے مذہب کے نام کا استعمال کریں گے۔صدیق جان نے مزید کہا کہ جب عمران خان نے امریکا میں خطاب کیا تو مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ وہ تمام لوگ تو قادیانی تھے تو کیا کسی مسلمان پر اتنا بڑا الزام لگا دینا اتنا آسان ہے؟۔ کیونکہ اگر ان لوگوں میں سے کوئی پاکستان آتا ہے اور مذہب کے نام پر اس کے ساتھ کچھ ہوتا ہے تو اس کا ذمہ دار کون ہو گا؟۔صدیق جان نے مزید کیا کہا ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے: ۔جب کہ دوسری جانب مولانا فضل الرحمان نے عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے لیے سیاسی رابطوں کا آغاز کر دیا ہے۔۔اس حوالے سے ایک میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مسلم لیگ ن ، پیپلز پارٹی اور اے این پی سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں کو حکومت مخالف دھرنے میں شرکت کی دعوت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے شیر پاؤ سے ملاقات کی جب کہ اسفند یار ولی سے رابطہ کیا۔محرم الحرام کے بعد بلاول بھٹو، محمود اچکزئی،سراج الحق اور حاصل بزنجو کے ساتھ رابطہ کا فیصلہ کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈیل فائنل۔۔ رہائی کے بعد نواز شریف کی منزل کیا ہوگی؟عمران خان نے بتا دیا

ڈیل فائنل۔۔ رہائی کے بعد نواز شریف کی منزل کیا ہوگی؟عمران خان نے بتا دیا

خطرہ ٹل گیا۔۔۔ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کرنے کا بھارتی خواب چکنا چور

خطرہ ٹل گیا۔۔۔ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کرنے کا بھارتی خواب چکنا چور

بے روزگار نوجوانوں کو لوٹنے کا نیا دھندہ شروع، ٹیسٹ کے نام پر ہزاروں نوجوانوں سے فیس وصول کرکے ”مال“بنایاجانے لگا،افسوسناک انکشافات

بے روزگار نوجوانوں کو لوٹنے کا نیا دھندہ شروع، ٹیسٹ کے نام پر ہزاروں نوجوانوں سے فیس وصول کرکے ”مال“بنایاجانے لگا،افسوسناک انکشافات

اسلام آباد میں دھرنے کا حتمی فیصلہ،جے یو آئی (ف) نے بڑے پیمانے پر تیاریاں شروع کردیں، دھماکہ خیز اقدامات

اسلام آباد میں دھرنے کا حتمی فیصلہ،جے یو آئی (ف) نے بڑے پیمانے پر تیاریاں شروع کردیں، دھماکہ خیز اقدامات

افغان مذاکراتی عمل کی منسوخی کا فیصلہ،اسفندیار ولی خان کا شدید ردعمل،خطرناک نتائج سے خبردارکردیا

افغان مذاکراتی عمل کی منسوخی کا فیصلہ،اسفندیار ولی خان کا شدید ردعمل،خطرناک نتائج سے خبردارکردیا

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں معمولات اور صورتحال بہتر ہونے کا بھارتی دعویٰ مسترد کر دیا،دوٹوک اعلان

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں معمولات اور صورتحال بہتر ہونے کا بھارتی دعویٰ مسترد کر دیا،دوٹوک اعلان

حکومت نے اپنا مالی خسارہ پورا کرنے کے لیے گزشتہ سال11ٹریلین نہیں بلکہ کتنے ٹریلین قرضہ لیا، وزارت خزانہ نے تفصیلات جاری کردیں، حیرت انگیز انک

حکومت نے اپنا مالی خسارہ پورا کرنے کے لیے گزشتہ سال11ٹریلین نہیں بلکہ کتنے ٹریلین قرضہ لیا، وزارت خزانہ نے تفصیلات جاری کردیں، حیرت انگیز انک

کراچی کی رینکنگ مزید بہتر،دنیا کے محفوظ ترین60شہروں میں کس نمبرپرآگیا؟سرفہرست شہر کون سے ہیں؟حیرت انگیز انکشافات

کراچی کی رینکنگ مزید بہتر،دنیا کے محفوظ ترین60شہروں میں کس نمبرپرآگیا؟سرفہرست شہر کون سے ہیں؟حیرت انگیز انکشافات