06:01 am
وزیراعظم عمران خان کا 13 ستمبر کو مظفرآباد میں بڑا جلسہ کرنیکا اعلان

وزیراعظم عمران خان کا 13 ستمبر کو مظفرآباد میں بڑا جلسہ کرنیکا اعلان

06:01 am

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے 13 ستمبر کو مظفرآباد میں بڑا جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا۔وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا جلسے کا مقصد مقبوضہ کشمیرمیں جاری بھارتی مظالم کیخلاف دنیا کو پیغام دینا ہے،
مظفرآباد جلسے کا مقصد کشمیریوں کو یقین دلانا ہے کہ پاکستان ان کے ساتھ کھڑا ہے۔

تازہ ترین خبریں