10:24 am
وزیراعظم سے اسد عمر کی ملاقات، معاشی صورتحال پر گفتگو

وزیراعظم سے اسد عمر کی ملاقات، معاشی صورتحال پر گفتگو

10:24 am

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان سے سابق وزیر خزانہ اسد عمر کی اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں ملک کی مجموعی معاشی صورتحال سمیت تجارتی اور سرمایہ کاری امور پر بات چیت کی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق اسد عمر نے اقتصادی معاملات میں بہتری اورشفافیت کے لیے وزیراعظم کو تجاویز دیں ہیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم نے آج معیشت اور اقتصادی زونز کے حوالے سے اجلاس بھی طلب کر رکھا ہے۔

تازہ ترین خبریں