11:58 am
  وزیراعظم کا کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے کل مظفرآباد  میں جلسے کا اعلان

وزیراعظم کا کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے کل مظفرآباد میں جلسے کا اعلان

11:58 am

وزیراعظم کا کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے کل مظفرآباد میں جلسے کا اعلان بھارتی افواج کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے محاصرے کے بارے میں دنیا کو پیغام بھجوانا ہے، وزیراعظم اسلام آباد(نیوز ایجنسی ) وزیراعظم عمران خان نے کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے(کل) 13 ستمبرکو جلسے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب بھارتی افواج کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کے جاری محاصرے کے بارے میں دنیا کو پیغام بھجوانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ی مقبوضہ وادی میں جاری بھارتی بربریت کے خلاف اورکشمیریوں کے ساتھ اظہاریکجہتی کے لیے(کل) 13 ستمبر بروزجمع المبارک کو مظفر آباد میں بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کرنے کا اعلان کیا ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ غاصب بھارتی افواج کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کے جاری محاصرے کے بارے میں دنیا کو پیغام بھجوانے اور اہل کشمیر کو یہ دکھانے کی ضروت ہے کہ پاکستان پوری ثابت قدمی سے ان کے ساتھ کھڑا ہے۔ جلسہ

تازہ ترین خبریں