02:59 pm
پیپلزپارٹی کا اسلام آباد لاک ڈائون پلان کا حصہ نہ بننے کا اعلان

پیپلزپارٹی کا اسلام آباد لاک ڈائون پلان کا حصہ نہ بننے کا اعلان

02:59 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے واضح کیا ہے کہ ان کی جماعت مولانا فضل الرحمان کی جانب سے ترتیب دیے گئے اسلام آباد لاک ڈائون میںشریک نہیں ہوگی۔ میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہناتھا کہ پیپلزپارٹی اپوزیشن کے ہوتے ہوئے دھرنا سیاست کا حصہ نہیں بنے گی ۔ بلاول بھٹو کا کہناتھا کہ اسلام آباد لاک ڈائون کا پلان بنانے میں مولانا فضل الرحمان نے پہل کی تھی
۔وہ اسلام آباد میں موجود ہوں گے جبکہ میں ملک بھر کے دورے کروں گا اور کٹھ پتلی حکومت کےخاتمے لئے عوامی حمایت حاصل کروں گا۔

تازہ ترین خبریں