05:02 pm
وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ۔۔۔۔ بھارت نے خوفناک میزائل چلا دیا

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ۔۔۔۔ بھارت نے خوفناک میزائل چلا دیا

05:02 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ، بھارت نے خوفناک میزائل چلا دیا ۔۔۔۔بھارت نے اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل سسٹم کا تجربہ کر لیا ہے۔ ڈی آر ڈی او میزائل سٹم کو ایک جگہ سے دوسری جگہ آسانی سے منتقل کیا جا سکتا ہے اور یہ تھرڈ جنریشن وار فئیر ہتھیار بھارتی فوج کے لیے بنایا گیا ہے۔ یہ میزائل سسٹم ٹینک شکن ہے اور اپنے ہدف کو صحیح صحیح نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
میزائیل لانچ کیے جانے کی ویڈوی بھی سامنے آئی ہے۔ یہ میزائیل سسٹم بھارت میں تیار کیا گیا ہے اور پاکستان اور بھارت کے درمیان چل رہے کشیدہ ماحول مین اور تناؤ لانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

تازہ ترین خبریں