07:57 am
آزاد کشمیر پر قبضے سے پہلے اپنی ایئر فورس سے ضرور۔۔۔!!! ترجمان پاک فوج نے بھارتی وزیر کو کرارا جواب دیدیا

آزاد کشمیر پر قبضے سے پہلے اپنی ایئر فورس سے ضرور۔۔۔!!! ترجمان پاک فوج نے بھارتی وزیر کو کرارا جواب دیدیا

07:57 am

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے مودی کابینہ کے وزیر جتندرا سنگھ کی آرٹیکل 370 ختم کرنے کے بعد آزاد کشمیر پر قبضے کی بھڑک کا جواب دیتے ہوئے کہا آزاد کشمیر پر قبضے کے منصوبے پر بات کرنے سے قبل اپنی ایئر فورس سے ضرور مشورہ کر لیں۔انہوں نےمزید کہا کہ جہاں تک آرٹیکل 370 کے خاتمے اور مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا تعلق ہے تو جس تحریک آزادی کو بھارت گزشتہ 72 سال میں خفیہ و ظاہری کوششوں کے ذریعے بھی نہ دبا سکا تو یہ کاغذ بھی اس تحریک کا کچھ نہ بگاڑ سکے
 
گا۔میجر جنرل آصف غفور نے کہا انشااللہ بھارت اس تحریک کو کامیاب ہوتے دیکھے گا۔

تازہ ترین خبریں