08:20 am
جائیداد کی لالچ میں 2 بھائیوں نے سگی بہن کو 20 سال تک ایک کمرے میں بند رکھا

جائیداد کی لالچ میں 2 بھائیوں نے سگی بہن کو 20 سال تک ایک کمرے میں بند رکھا

08:20 am

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک )2 بھا ئیو ں نے جا ئیدا د کی خا طر سگی بہن کو 20 سال تک ایک ایسے کمرے میں بند رکھا جس میں روشنی تک نہیں تھی ، بہن کا حا ل تک نہیں پو چھتے تھے بس جو کھا نے کی تھیلی ہو تی اس کو کمرے میں پھینک کر چلے جا تے کبھی بھی اندر جا کر نہیں دیکھتے تھے کہ بہن کی کیا حا لت ہے نجی ٹی وی نے ایک پروگرام کر کے اس خا تو ن کو با ز یا ب کر وایا جو کہ 20 سال تک ایک کمرے میں بند تھی اور کمرے میں بند ہو نے پر اس خا تو ن کے پیرو ں کے نا خن بھی کئی کئی انچ لمبے ہو گئے تھے جسم میں گہر ے زخم ہو گئے
اور ان زخمو ں میں کیڑ ے پڑھ گئے تھے ، 25 سال کی عمر میں قید بہن اب پینتالیس سال کی ہوگئیں ۔محلے دار سب جانتے ہوئے بھی بے حسی کا مظاہرہ کرتے رہے نجی ٹی وی کی ٹیم نے پو لیس کے ہمراہ خا تو ن کا با ز یا ب کر وایا اور ایک بھا ئی کو گر فتار کر لیا جبکہ دوسرے کی تلا ش جا ری ہے ، بتا یا جا تا ہے کہ اس افسو سنا ک واقعہ کا محلے دورو ں کو بھی پتہ تھا لیکن کس نے بھی اس ظلم پر آواز اٹھا نے کی ہمت نہیں کی یہا ں تک کہ جب اس گھر کے پا س رہنے والو ں سے پو چھا گیا کہ اس گھر سے خا تو ن کے رونے کی آوازیں کیو ں آتی ہے تو انہو ں نے بتا یا کہ اس گھر میں ایک پا گل خا تو ن رہتی ہے اور اس کے
بھا ئی آتے ہیں اور اس کو کھا نے دے کر چلے جا تے ہیں مزید کیا کچھ ہوا جا ننے کیلئے ویڈیو دیکھیں

تازہ ترین خبریں