08:36 am
آزاد کشمیر پر قبضہ کرنے سے قبل ایک بار بس اپنی ایئر فورس سے مشورہ کر لینا ، بھارت کا آزاد کشمیر پر قبضے کا منصوبہ

آزاد کشمیر پر قبضہ کرنے سے قبل ایک بار بس اپنی ایئر فورس سے مشورہ کر لینا ، بھارت کا آزاد کشمیر پر قبضے کا منصوبہ

08:36 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کیخلاف بھارت کی ہرزہ سرائیاں اب تو بچوں کی ضد جیسی لگنے لگی ہیں ، فلمی فضائوں میں رہنے والے اور فلمی ستاروں کے ذریعے اپنے مزموم مقاصد کو فلما رکر ان کا سواد لینے والے بیچارے بھارتی اب قدر ناقص العقل ہو چکے ہیں کہ کچھ بھی کہنے سے قبل سوچنا تک گوارا نہیں کرتے ۔ ابھی تازہ واقعہ ہی دیکھ لیں ، بھارت اپنی تازہ ترین چَوَل میں آزاد کشمیر پر قبضے کا اعلان کیا ہے
جس پر پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے مودی کابینہ کے وزیر جتندررا سنگھ کی آرٹیکل 370 ختم کرنے کے بعد آزاد کشمیر پر قبضے کی بھڑک کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر پر قبضے کے منصوبے پر بات کرنے سے قبل اپنی ائیر فورس سے ضرور مشور کر لیں۔انہوں نے بھرپور جواب دیتے ہوئے کہا کہ جہاں تک آرٹیکل 370 کے خاتمے اور مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا تعلق ہے تو جس تحریک آزادی کو بھارت نے گذشتہ 72 سالوں میں خفیہ و ظاہری کوششوں کے ذریعے بھی نہ دبا سکا تو یہ کاغذ بھی اس تحریک کا کچھ نہ بگاڑ سکے گا۔میجر جنرل آصف غفور نے مزید کہا کہ انشاءاللہ بھارت اس تحریک کو کامیاب ہوتے دیکھے گا۔

تازہ ترین خبریں