03:19 pm
بم دھماکے میں شہید ہونے والے ہیڈ کانسٹیبل کی جیب سے ادھا ر دینے والی رقم کی پر چی نکلی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بم دھماکے میں شہید ہونے والے ہیڈ کانسٹیبل سیف اللہ کی جیب سے ایک پرچی ملی جس میں ادھار کا حساب درج تھا۔جیب سے ملنے والی پرچی میں شہید نے اس رقم کا حساب لکھا تھا جواس نے اپنے قریبی لوگوں سے قرض کے طور پر لی تھی اوراسے وہ لوٹانے کی فکر تھی۔قرض کی اس پرچی میں تحریر تھا کہ اسے اپنے ساتھی اہلکار کے60روپے ادا کرنے ہیں جبکہ ہیڈ کانسٹیبل کے 200روپے وہ ادا کرچکا تھا،
قرض کی اس پرچی میں تحریر تھا کہ اسے اپنے ساتھی اہلکار کے 60 روپے ادا کرنے ہیں جب کہ ہیڈ کانسٹیبل کے 200 روپے وہ ادا کرچکا تھا۔اس کے علاوہ احمد زیب نامی شخص کے 5 ہزار، افتخار نامی شخص کے 3 ہزار، سہیل احمد نامی شخص کے 250 روپے، افتخار نامی شخص کے 3ہزار روپے اور ایک دکاندار فرحان کے 300 روپے لوٹانے کی رقوم بھی تحریر تھی۔انہوں نے سوگواران میں بیوہ دو بچے اور لاکھوں چاہنے والے چھوڑے۔شہید اہلکارکی اس ایمانداری ،ذمہ داری اورشہادت نے اہلخانہ، گاوں والوں اورمحکمہ پولیس کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ہمار امذہب اور کلچر  ہمیں سکھاتے ہیں کیسا لباس پہنیں لیکن اس کا زیادتی سےکوئی تعلق نہیں۔بلاول بھٹو

قطر کا پاکستان کو 10 لاکھ کورونا ویکسین فراہم کرنے کی یقین دہانی۔

بحریہ ٹاؤن کراچی میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 11 ملزم گرفتار

پاک فضائیہ کے 3ایئر آفیسرز کی ایئر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی

منچن آباد میں کنویں کی کھدائی کےدوران مٹی کاتودہ گرگیا، دو افراد جاں بحق

چوہدری پرویز الہیٰ آج آصف علی زرداری سے ملاقات کرینگے 

ووٹ کو عزت دو کا جھوٹا نعرہ لگانے والے ہی درحقیقت ووٹ کی عزت کو تار تار کر رہے ہیں۔فردوس عاشق اعوان

ویکسین کی سپلائی کا ذمہ وفاقی حکومت کے پاس ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ

سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے ایک ہزار ارب روپے ملک میں آنا وزیراعظم پر اعتماد کا مظہر ہے۔فواد چوہدری

سندھ سرکار ہر چیز کی ذمہ داری وفاق پر ڈال کر عوام کے قہر سے بچ پائے گی؟ ایبسلوٹلی ناٹ۔ شہبازگل

وفاقی کابینہ کا اجلاس ۔۔۔ اسلم خان کی بحیثیت پی آئی اے چیئرمین تقرری کی منظوری دے دی گئی

پاکستان پیپلز پارٹی نے  خواتین کے لباس سے متعلق  وزیراعظم۔کے بیان کو غیر زمہ دارانہ قرار دیا ہے

وزیر اعظم عمران خان خواتین کو بااختیار بنانا چاہتے ہیں، زرتاج گل