11:15 am
امریکہ کا افغانستان میں ناکامی پر پاکستان کو الزام دینا سرا سر غلط ہے:وزیر اعظم

امریکہ کا افغانستان میں ناکامی پر پاکستان کو الزام دینا سرا سر غلط ہے:وزیر اعظم

11:15 am

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکہ کا افغانستان میں ناکامی پر پاکستان کو الزام دینا سرا سر غلط ہے۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمارے 70ہزار افراد شہید ہوئے اور معیشت کو 100ارب ڈالرز کا نقصان پہنچا۔ ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمارے 70ہزار افراد شہید ہو گئے۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی معیشت کو 100ارب ڈالرز کا نقصان پہنچا۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکہ کا افغانستان میں ناکامی پر پاکستان کو الزام دینا سرارسر غلط ہے۔

تازہ ترین خبریں