11:26 am
وزیراعظم عمران خان رواں ماہ عمرہ کر نے سعودی عرب جا ئینگے

وزیراعظم عمران خان رواں ماہ عمرہ کر نے سعودی عرب جا ئینگے

11:26 am

اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان رواں ماہ عمرہ کر نے کیلئے سعودی عرب جا ئینگے وزیر اعظم عمران خان دورہ سعودی عر ب میں سعودی حکا م سے بھی ملا قا ت بھی کر ینگے ، حکومتی ذرائع کا کہنا ہے
کہ وزیراعظم امریکا روانگی سے قبل بھی سعودی عرب کادورہ کرسکتے ہیں، دورہ خطےکی موجودہ صورتحال کے پیش نظر انتہائی اہم ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اہم رابطے جاری ہے ، وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کے دورے کا فیصلہ کرلیا، وہ رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔

تازہ ترین خبریں