01:36 pm
جس کا خدشہ تھا وہی ہوا ، بھارت نے حملہ کر دیا ، پاک فوج کی اہم شہادت ہو گئی

جس کا خدشہ تھا وہی ہوا ، بھارت نے حملہ کر دیا ، پاک فوج کی اہم شہادت ہو گئی

01:36 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تاززہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک بار پھر پیر سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے جس میں پاک فوج کے جوان سپاہی غلام رسول شہید ہو گئے ہیں ۔
پا ک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے بتایا ہے کہ وطن عزیز کی خاطر جان کی قربانی پیش کرنے والے سپاہی غلام رسول شہید کا تعلق بہاولنگر سے ہے ۔ پاک فوج کی جانب سے بھی بھارت کی فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا گیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں