05:49 am
پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی غلام شاہ جیلانی انتقال کرگئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی غلام شاہ جیلانی انتقال کرگئے

05:49 am

کراچی (نیوز ڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی غلام شاہ جیلانی علالت کے باعث کراچی میں انتقال کرگئے، ، ان کی عمر 62 سال تھی۔وہ 5 بار رکن سندھ اسمبلی رہے۔خاندانی ذرائع کے مطابق غلام شاہ جیلانی کچھ عرصے سے بیمار اور مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے،
غلام شاہ جیلانی کی نماز جنازہ آج دوپہر آبائی علاقے میں ادا کی جائیگی۔

تازہ ترین خبریں