09:16 am
گرفتار سابق وزیر قانون رانا ثناء کو گھر کا کھانا دینے کی درخواست، سپرنٹنڈنٹ جیل کو فیصلہ کرنیکا حکم

لاہور (نیوز ڈیسک ) سیشن عدالت نے منشیات برآمدگی کیس میں گرفتار سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کو جیل میں گھر کا کھانا دینے کی پر درخواست پر جیل سپرنٹنڈنٹ کو قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ سیشن جج لاہور قیصر نذیر بٹ نے رانا ثناء اللہ کی درخواست پر سماعت کی۔ سابق صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کے وکلا نے موقف اختیار کیا تھا کہ رانا ثناءاللہ دل کے مریض ہیں
لہذا انکو جیل میں گھر کا پرہیزی کھانا دیا جائے۔دوران سماعت عدالتی حکم پر ایم ایس انسٹیوٹ اف کارڈیالوجی نے بھی اپنی رپورٹ عدالت میں جمع کرائی تھی جس کے بعد عدالت رانا ثناء اللہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ سیشن عدالت نے رانا ثنااللہ کی جانب سے گھر کا کھانا فراہم کرنے کی درخواست نمٹاتے ہوئے جیل سپرنٹنڈنٹ کو میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں فیصلہ کرنے کی ہدایت کر دی۔

تازہ ترین خبریں

پتوکی میں والد نےپانچ بچے نہر میں پھینک دیے

پاکستان اور بھارت میں پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ

کابینہ رکن کے خفیہ دورہ اسرائیل کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد کے ٹریل 3 پر راستہ بھولنے والوں کوتلاش کرلیا گیا

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سینئر سیاست دان سردار شیر باز مزاری کے انتقا

بریگیڈئیر (ر) نصیراللہ بابر مرحوم کی زندگی کا ناقابل یقین واقعہ

پی ڈی ایم کہے گی تو سارے پارٹی ارکان استعفیٰ دیں گے، رانا ثنااللہ

نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ، سات افراد جاں بحق

آزادکشمیر میں لاک ڈائون میںایک دن کی توسیع

پشاورکےعلاقے حیات آباد فیز ون میں جھگڑا،  جھگڑے میں چار افراد جاں بحق

پاکستانی تیاری کر لیں ! 15دسمبر سے ملک بھر میں کیا ہونے جا رہاہے ؟ہنگامی اعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں قائداعظم پارک کا افتتاح چیئرمین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود نے کردیا

  مغرب میں فلاحی نظام بہت ذبردست ہے جہاں غریب کیلئے مفت ہسپتال سمیت دیگر سہولیات میسر ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان

مریم نواز کے ملتان جلسے پر مولانا فضل الرحمان سے گلے شکوے