09:28 am
 اپوز یشن لیڈرشہباز شریف سے خورشید شاہ کی ملاقات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) قومی اسمبلی میں اپوز یشن لیڈر شہباز شریف سے پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ نے ملاقات کی جس میں گرفتار اراکین اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے پر اظہار تشویش اور مشترکہ حکمت عملی اختیار کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا.
ملاقات اپوزیشن لیڈر کے چیمبر میں ہوئی جس کے دوران ملک کی سیاسی صورتحال اور قومی اسمبلی اجلاس کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا،ملاقات میں گرفتار اراکین کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے پر تشویش کا اظہار بھی کیا گیا، اپوزیشن جماعتوں کے رہنماوں نے قومی اسمبلی اجلاس میں مختلف معاملات پر مشترکہ حکمت عملی پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

تازہ ترین خبریں

پتوکی میں والد نےپانچ بچے نہر میں پھینک دیے

پاکستان اور بھارت میں پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ

کابینہ رکن کے خفیہ دورہ اسرائیل کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد کے ٹریل 3 پر راستہ بھولنے والوں کوتلاش کرلیا گیا

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سینئر سیاست دان سردار شیر باز مزاری کے انتقا

بریگیڈئیر (ر) نصیراللہ بابر مرحوم کی زندگی کا ناقابل یقین واقعہ

پی ڈی ایم کہے گی تو سارے پارٹی ارکان استعفیٰ دیں گے، رانا ثنااللہ

نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ، سات افراد جاں بحق

آزادکشمیر میں لاک ڈائون میںایک دن کی توسیع

پشاورکےعلاقے حیات آباد فیز ون میں جھگڑا،  جھگڑے میں چار افراد جاں بحق

پاکستانی تیاری کر لیں ! 15دسمبر سے ملک بھر میں کیا ہونے جا رہاہے ؟ہنگامی اعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں قائداعظم پارک کا افتتاح چیئرمین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود نے کردیا

  مغرب میں فلاحی نظام بہت ذبردست ہے جہاں غریب کیلئے مفت ہسپتال سمیت دیگر سہولیات میسر ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان

مریم نواز کے ملتان جلسے پر مولانا فضل الرحمان سے گلے شکوے