02:30 pm
حمزہ شہباز اور شہباز شریف کے لیے مبینہ طور پر منی لانڈرنگ کرنے والا محمد ساجد نامی فرنٹ مین گزشتہ روزمانچسٹر جانے والی فلائٹ سے آف لوڈ کر لیا

لاہور(نیوز ڈیسک)حمزہ شہباز اور شہباز شریف کے لیے مبینہ طور پر منی لانڈرنگ کرنے والا محمد ساجد نامی فرنٹ مین گزشتہ روزمانچسٹر جانے والی فلائٹ سے آف لوڈ کر لیا گیا، ایف آئی اے امیگریشن نے لاہور سے مانچسٹر جانے والی پرواز 709کو اڑان بھرنے سے رکوا کر مسافر کو آف لوڈ کر دیا۔نیب کی جانب سے مسافر کا دوران امیگریشن پاسپورٹ ہٹ لسٹ میں ڈلوائے جانے کی وجہ سے مسافر کو آف لوڈ کیا گیا۔ایف آئی اے نے مسافر کو نیب کے حوالے کر دیا گیاجسے بعد ازاں ائیر پورٹ سے نیب آفس منتقل کر دیا گیا۔ایک عہدار نے بتایا
 
کہ محمد ساجد نامی فرنٹ مین سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کے لیے مبینہ طور پر منی لانڈرنگ کرنے میں ملوث ہے اور اس کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل ہے۔

تازہ ترین خبریں

نوازشریف نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا بیانیہ تسلیم کرلیا

 پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب ہونگے؟شیڈول سامنے آگیا

اب صرف اتوارکو کاروبار بند ہوگا،باقی دن کھلا رہےگا،مراد علی شاہ

وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس آج طلب کرلیا

منی لانڈرنگ ریفرنس : آصف زرداری 29جون کو طلب

امن  سب کی خواہش :افغان قیادت ماضی کو بھول کر پاکستان پر اعتماد کرے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

راولپنڈی،باڑا مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی،متعدد دکانیں جل گئیں،کروڑوں کا نقصان

کراچی پر کینیڈا سے حکمرانی کی جا رہی ہے، یونس میمن سندھ کا اصل حکمران ہے،چیف جسٹس

عمران خان کوبجٹ آئی ایم ایف کے ملازموں نے تیارکرکے دیا، بلاول زرداری

 حکومت رنگ روڈ منصوبے کے ملزمان کو کلین چٹ دینے جارہی ہے،احسن اقبال

 شوبازشریف نے پنجاب کو 1200ارب کے قرضوں کی دلدل میں دھکیلا،فردوس

عمران خان کی سیاسی ومعاشی حکمت عملی نے شہبازشریف کو کلین بولڈ کردیا،فواد چوہدری

حکومت کا شدید گرم علاقوں میں سکولز بند رکھنے کا فیصلہ

وزیرخزانہ پنجاب آئندہ مالی سال کا 2600 ارب روپے کا بجٹ  آج پیش کرینگے