10:54 am
پنجاب کے سیاسی میدان میں زبردست ہلچل ، استعفیٰ بھجوا دیا گیا

پنجاب کے سیاسی میدان میں زبردست ہلچل ، استعفیٰ بھجوا دیا گیا

10:54 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے سیاسی میدان میں زبردست ہلچل ، استعفیٰ بھجوا دیا گیا ۔۔۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ترجمان شہباز گل نے استعفیٰ دیدیا ،تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے استعفیٰ دیدیا ہے
، تاحال استعفے کی وجہ سامنے نہیں آسکی۔ اس حوالے سے جیسے ہی کوئی اپڈیٹ آتی ہے ہم اپنے قارئین سے شیئر کریں گے ۔