04:08 pm
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے فریال تالپور کو سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے فریال تالپور کو سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں ممبر صوبائی اسمبلی سندھ فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈر پر عمل درآمد کی درخواست پر سماعت ہوئی
۔ درخواست کی سماعت لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس مرزا وقاص روف نے کی۔ عدالت نے حکم دیا کہ سپیکر سندھ اسمبلی کے آرڈز پر عمل درآمد کیا جائے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان پیپلزپارٹی مزدوروں کے ساتھ تھی، ہے اور رہے گی۔ بلاول بھٹو 

 محکموں کی ملی بھگت سے رفاعی پلاٹوں کو رہائشی مقصدکیلئےاستعمال کیاجاتا رہا ہے۔صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی

مفتی قوی بھی ویڈیو کال لیک ہوگئی

مفتی قوی بھی ویڈیو کال لیک ہوگئی

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سےکینیاکےچیف آف ڈیفنس کی ملاقات

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں اگست سے سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

پی ٹی آئی کے ایم این اے نے بجٹ پر سوالات اٹھا دیے

 چودھری پرویز الٰہی کی پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات 

 نیب نیازی گٹھ جوڑ کی ناکامی کے بعد ایف آئی اے نے سیاسی انتقام کی ذمہ داری سنبھال لی۔مریم اورنگزیب 

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی ، دو دہشت گرد گرفتار

ہمار امذہب اور کلچر  ہمیں سکھاتے ہیں کیسا لباس پہنیں لیکن اس کا زیادتی سےکوئی تعلق نہیں۔بلاول بھٹو

قطر کا پاکستان کو 10 لاکھ کورونا ویکسین فراہم کرنے کی یقین دہانی۔

بحریہ ٹاؤن کراچی میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 11 ملزم گرفتار

پاک فضائیہ کے 3ایئر آفیسرز کی ایئر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی