04:27 pm
ٹرمپ تمہیں نہیں پتا کہ تم نے کس قوم سے ٹکر لی ہے ، ہم اپنے ملک کو تمہارے لیے قبرستان بنا دیں گے

لاہور (نیوز ڈیسک)ٹرمپ تمہیں نہیں پتا کہ تم نے کس قوم سے ٹکر لی ہے ، ہم اپنے ملک کو تمہارے لیے قبرستان بنا دیں گے ، امن کی باتیں اب ختم، امریکہ کو وارننگ دیدی گئی ۔۔۔افغان طالبان نے ایک مرتبہ پھرامریکا کو خبردار کیا کہ ’امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ یہ سمجھنے میں ناکام ہوئے ہیں کہ وہ کس قسم کی قوم سے الجھ رہے ہیں‘۔طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے امریکی صدر کو ٹوئٹ میں کہا
کہ ’ٹرمپ بہت احتیاط برتنا‘۔انہوں نے کہا کہ ’ٹرمپ کو ابھی تک یہ سمجھنے میں دشواری ہے کہ وہ کس قسم کی قوم سے الجھ رہے ہیں‘۔ذبیح اللہ مجاہد نے مزید کہا کہ ’ٹرمپ کے مشیران کو انہیں سمجھانا چاہیے کہ افغانستان ان کے لیے امارات قبرستان ثابت ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

پولیس نے جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان کو گرفتار کرلیا

حمد اللہ نواز شریف سے پہلے سی آئی اے کے نمائندوں سے ملے

دادا دادی نے جینز پہننے پر پوتی کو ق ت ل کردیا

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس:خورشید شاہ کی درخواست ضمانت مسترد

دلہن نے عین رخصتی کے وقت دلہے کے ساتھ جانے سے انکار کر دیا

غیرقانونی الاٹمنٹ کیس:اہم ترین شخصیت کوگرفتارکرلیاگیا

نور مقدم کیس، ڈرائیور کے بیان نے مقدمے کا رخ ہی موڑ دیا ، نور نے ڈرائیور کو فون کر کے کیا چیز لانے کو کہا تھا ؟

امریکا کا عراق میں اپنا جنگی مشن ختم کرنے کا اعلان

شہری غیر ضروری باہر نہ نکلیں‘، کراچی میں شام 6 کے بعد مکمل پابندی کا حکم

آزاد کشمیر کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ تنویر الیاس اور بیرسٹر سلطان آمنے سامنے

نور ڈر سے چھپ گئی تھی اسے باہر نکال کے مارا ۔۔ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

پاکستان نے افغان فوجیوں کی ویڈیوجاری کردی

افغان فوجیوں کو افغان حکومت کے حوالے کردیا گیا: آئی ایس پی آر

خیبر پختونخوا کابینہ میں تبدیلی ۔۔۔ ہشام انعام اللہ سےقلمدان واپس لےلیاگیا ؎