04:40 pm
ایٹمی ممالک کے درمیان کشیدگی کے خطرناک نتائج ہوسکتے ہیں: وزیراعظم عمران خان

مظفر آباد(نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کشمیر یو ں سے اظہا ر یکجہتی کے مظفر آبا د میں جلسے کیلئے روانہ ہو نے سے قبل کہا ہےکہ جوہری صلاحیت کے حامل ممالک کے درمیان کشیدگی کے خطرناک نتائج ہوسکتے ہیں۔نجی ٹی وی چینل کےمطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کوئی بھی سمجھ دار آدمی جوہری جنگ کی بات نہیں کرسکتا، جوہری صلاحیت کے حامل ممالک کے درمیان کشیدگی کے خطرناک نتائج ہوسکتے ہیں،
پاکستان بھارت کشیدگی ختم کرانے کے لیے دنیا کو مداخلت کرنی چاہیے۔وزیراعظم نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی بدترین صورتحال کے اثرات برصغیر کے باہر جاسکتے ہیں، دنیا کوایسی صورتحال سے بچنے میں مدد کرنے کے لئے مداخلت کرنی ہوگی، بھارت کی طرف سے مقبوضہ وادی کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد صورتحال بدتر ہوگئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

45سال قبل مردہ قرار دیا گیا شخص زندہ گھر لوٹ آیا

کپتان بابراعظم نے ایک بار پھر پاکستانی قوم کا سرفخر سے بلند کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

مون سون بارشیں :وزیراعظم نے شہریوں اورمتعلقہ اداروں کو  خبردار کردیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کی جی ڈی پی پروجیکشن کو درست تسلیم کرلیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کی جی ڈی پی پروجیکشن کو درست تسلیم کرلیا

 وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

اسلام آباد : شدید بارشوں کے باعث ای الیون میں سیلابی صورتحال، ایمرجنسی ریلیف کیمپ قائم

عمران خان کی ایماء پر چوہدری یاسین کے گھر کا محاصرہ کیا گیا،بلاول بھٹوزرداری

ریاست دشمن بیانیے کے باعث(ن)لیگ کو کشمیر میں شکست ہوئی،فرخ حبیب

عمران خان شہبازشریف سے معافی مانگیں،مریم اورنگزیب

اسلام آباد میں سیلابی پانی گھر میں داخل ہونے سے ماں اور بچہ ڈوب کر جاں بحق