04:55 pm
ڈاکٹر شہباز گِل نے استعفیٰ تو دیدیا مگر کیا انہیں وفاق میں اہم منصب عطا کیا جانے والاہے ، جانیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اب سے کچھ دیر قبل عون چوہدری سے استعفیٰ لیے جانے کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گِل استعفیٰ دے چکے ہیں جس کے بعد پنجاب میں بجا طور پر اکھاڑ پچھاڑ کے آثار دکھائی دے رہے ہیں ۔ شہباز گِل کے استعفیٰ کے بعد صحافیوں کی جانب سے تبصرے جاری ہیں جبکہ اجمل جامی کا ٹویٹ بھی کافی معنی خیز سمجھا جا رہا ہے ۔ اجمل جامی نے کہا : ’
’گُڈ لَک اور نیک خواہشات۔۔ اب وفاق کی جانب روجوع فرمائیں‘‘ اجمل جامی کے اس ٹویٹ سے لگ رہا ہے کہ شہباز گل کو وفاق میں کسی بڑے عہدے سے نوازا جانے والاہےتاہم ابھی یہ سب باتیں قرین قیاس ہی ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

دادا دادی نے جینز پہننے پر پوتی کو ق ت ل کردیا

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس:خورشید شاہ کی درخواست ضمانت مسترد

دلہن نے عین رخصتی کے وقت دلہے کے ساتھ جانے سے انکار کر دیا

غیرقانونی الاٹمنٹ کیس:اہم ترین شخصیت کوگرفتارکرلیاگیا

نور مقدم کیس، ڈرائیور کے بیان نے مقدمے کا رخ ہی موڑ دیا ، نور نے ڈرائیور کو فون کر کے کیا چیز لانے کو کہا تھا ؟

امریکا کا عراق میں اپنا جنگی مشن ختم کرنے کا اعلان

شہری غیر ضروری باہر نہ نکلیں‘، کراچی میں شام 6 کے بعد مکمل پابندی کا حکم

آزاد کشمیر کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ تنویر الیاس اور بیرسٹر سلطان آمنے سامنے

نور ڈر سے چھپ گئی تھی اسے باہر نکال کے مارا ۔۔ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

پاکستان نے افغان فوجیوں کی ویڈیوجاری کردی

افغان فوجیوں کو افغان حکومت کے حوالے کردیا گیا: آئی ایس پی آر

خیبر پختونخوا کابینہ میں تبدیلی ۔۔۔ ہشام انعام اللہ سےقلمدان واپس لےلیاگیا ؎

مدد کیلئے بھارت کو پُکاروں گا ، بھارت سے متعلق بیان پر لیگی رہنما کے خلاف بڑا اقدام اٹھالیا گیا

کورونا پیکج کی رقم استعمال کرنے کے حوالے سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے حکومت سے جواب  مانگ لیا