05:00 pm
عمران خان اسمبلیاں تحلیل کرنے کیلئے تیار، بدلے میں کیاشرط رکھ دی،بہت بڑا انکشاف کر دیا گیا

عمران خان اسمبلیاں تحلیل کرنے کیلئے تیار، بدلے میں کیاشرط رکھ دی،بہت بڑا انکشاف کر دیا گیا

05:00 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان اسمبلیاں تحلیل کرنے کیلئے تیار، بدلے میں کیاشرط رکھ دی،بہت بڑا انکشاف کر دیا گیا ۔۔۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ چپکے سے ایک اور بات ہوئی، جس کے متعلق عمران خان مانیں گے نہیں، لاکھوں مرتبہ تردید بھی کی جائے گی ۔ خبر یہ ہے کہ جب یہ معاملہ چلا تو وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں این آر او نہیں دوں گا ،
میں جان دے دوں گا اور این آر او نہیں کروں گا۔ایک بات اور چلی تھی ، وہ بات یہ تھی کہ عمران خان اس بات پر تیار تھے کہ ٹھیک ہے اسمبلی تحلیل ہو جائے ، نگران حکومت آ جائے لیکن کوئی ایسا راستہ نکالا جائے کہ نگران حکومت کا سربراہ میں ہوں اور دوسری سیاسی جماعتوں کے دو، دو تین، تین جتنے لوگ بھی آنا چاہیں وہ آجائیں۔ اُن کے ذہن میں یہی بات تھی کہ نواز شریف اور زرداری کو ہٹا دیا جائے ، نگران حکومت کو ہیڈ میں کروں گا۔ڈاکٹر شاہد مسعود نے بتایا کہ عمران خان نگران حکومت کے سربراہ بننا چاہتے ہیں لیکن وہ کبھی مانیں گے نہیں کہ وہ ایسا چاہتے ہیں اور اس پر تردید بھی کی جائے گی۔ خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف پر تنقید کا زور دن بدن بڑھنے لگا ہے ، اپوزیشن جماعتیں بھی پاکستان تحریک انصاف کو کارکردگی کی بنیاد پر تنقید کا نشانہ بناتی ہیں جبکہ عوام کی ایک بڑی تعداد بھی پاکستان تحریک انصاف کی حکومت آنے کے بعد ملک میں بڑھنے والی مہنگائی اور دیگر مسائل کا شکار ہونے کی وجہ سے مایوسی کا شکار ہو کر رہ گئی ہے جس کی وجہ سے پاکستان تحریک انصاف کو نقصان بھی اُٹھانا پڑ رہا ہے۔اپوزیشن کی کئی جماعتیں حکومت کو گھر بھیجنے کے چکر میں ہیں اور اس کے لیے کئی کوششیں بھی کی جا رہی ہیں، مولانا فضل الرحمان نے بھی پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان کیا تھا جس کے بعد یہ امکان ظاہر کیا جا رہا تھا کہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری نہیں کر سکے گی۔ لیکن حکومت نے ایسے تمام امکانات کی تردید کر دی ، تاہم اب ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایک نیا پنڈورا باکس کھول دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

دادا دادی نے جینز پہننے پر پوتی کو ق ت ل کردیا

دادا دادی نے جینز پہننے پر پوتی کو ق ت ل کردیا

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس:خورشید شاہ کی درخواست ضمانت مسترد

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس:خورشید شاہ کی درخواست ضمانت مسترد

دلہن نے عین رخصتی کے وقت دلہے کے ساتھ جانے سے انکار کر دیا

دلہن نے عین رخصتی کے وقت دلہے کے ساتھ جانے سے انکار کر دیا

غیرقانونی الاٹمنٹ کیس:اہم ترین شخصیت کوگرفتارکرلیاگیا

غیرقانونی الاٹمنٹ کیس:اہم ترین شخصیت کوگرفتارکرلیاگیا

نور مقدم کیس، ڈرائیور کے بیان نے مقدمے کا رخ ہی موڑ دیا ، نور نے ڈرائیور کو فون کر کے کیا چیز لانے کو کہا تھا ؟

نور مقدم کیس، ڈرائیور کے بیان نے مقدمے کا رخ ہی موڑ دیا ، نور نے ڈرائیور کو فون کر کے کیا چیز لانے کو کہا تھا ؟

امریکا کا عراق میں اپنا جنگی مشن ختم کرنے کا اعلان

امریکا کا عراق میں اپنا جنگی مشن ختم کرنے کا اعلان

شہری غیر ضروری باہر نہ نکلیں‘، کراچی میں شام 6 کے بعد مکمل پابندی کا حکم

شہری غیر ضروری باہر نہ نکلیں‘، کراچی میں شام 6 کے بعد مکمل پابندی کا حکم

آزاد کشمیر کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ تنویر الیاس اور بیرسٹر سلطان آمنے سامنے

آزاد کشمیر کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ تنویر الیاس اور بیرسٹر سلطان آمنے سامنے

نور ڈر سے چھپ گئی تھی اسے باہر نکال کے مارا ۔۔ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

نور ڈر سے چھپ گئی تھی اسے باہر نکال کے مارا ۔۔ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

پاکستان نے افغان فوجیوں کی ویڈیوجاری کردی

پاکستان نے افغان فوجیوں کی ویڈیوجاری کردی

افغان فوجیوں کو افغان حکومت کے حوالے کردیا گیا: آئی ایس پی آر

افغان فوجیوں کو افغان حکومت کے حوالے کردیا گیا: آئی ایس پی آر

خیبر پختونخوا کابینہ میں تبدیلی ۔۔۔ ہشام انعام اللہ سےقلمدان واپس لےلیاگیا ؎

خیبر پختونخوا کابینہ میں تبدیلی ۔۔۔ ہشام انعام اللہ سےقلمدان واپس لےلیاگیا ؎

مدد کیلئے بھارت کو پُکاروں گا ، بھارت سے متعلق بیان پر لیگی رہنما کے خلاف بڑا اقدام اٹھالیا گیا

مدد کیلئے بھارت کو پُکاروں گا ، بھارت سے متعلق بیان پر لیگی رہنما کے خلاف بڑا اقدام اٹھالیا گیا

کورونا پیکج کی رقم استعمال کرنے کے حوالے سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے حکومت سے جواب  مانگ لیا

کورونا پیکج کی رقم استعمال کرنے کے حوالے سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے حکومت سے جواب  مانگ لیا